10/28/2026
*چندہ یا بھتہ؟*
احمدیوں سے چندہ کیسے لیا جاتا ہے؟
مالی قربانی کی مذہبی بنیاد کیا ہے؟
چندہ کہاں خرچ ہوتا ہے، اور مخالفین کے اعتراضات کی حقیقت کیا ہے؟
آج آسک اسلام میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے سوالات پیش کریں۔
▶️ https://www.youtube.com/live/jV_tFlwSs3c?
جزاکم اللہ