ILM Sphere by Abubakar Qadri

ILM Sphere by Abubakar Qadri یہ Ilm Sphere ہے۔
جہاں علم، شعور، اور سچ کی آواز ملتی ہے ابوبکر قادری کی زبانی۔
شامل ہوں اس سفر میں — دیکھیے، سوچیے، اور دوسروں تک پہنچائیے۔”

20/08/2026

🌙✨ ختمِ نبوت ﷺ کے نعرے، عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی پہچان! ❤️

سلطان ایجوکیشن کمپلیکس میں ننھے طلبہ نے نہایت خوبصورت اور پُرجوش انداز میں تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کے نعرے بلند کیے، جبکہ “سرکار کی آمد مرحبا، دلدار کی آمد مرحبا” کے فلک شگاف نعروں سے فضا معطر ہوگئی۔ 🕌💚

سر ابو بکر قادری کی رہنمائی میں بچوں کی یہ خوبصورت تربیت قابلِ تحسین ہے۔ یہی بچے کل عشقِ رسول ﷺ، محبت اور ادبِ مصطفیٰ ﷺ کے سفیر بنیں گے۔ ❤️🌹

ماشاءاللہ! سلطان ایجوکیشن کمپلیکس میں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی جاری ہے۔ ✨

ﷺ ﷺ ﷺ

18/08/2026
18/08/2026

Milad Caravan by Tehreek Minhaj-ul-Quran PP-155 a beautiful expression of love for the Holy Prophet ﷺ. ❤️✨

عالمی میلاد کانفرنس 2007جب چاند کے گرد آسمان پر قدرتی طور پر اِسمِ محمد لکھا  گیا ❤️
18/08/2026

عالمی میلاد کانفرنس 2007
جب چاند کے گرد آسمان پر قدرتی طور پر اِسمِ محمد لکھا گیا ❤️

14/08/2026

کیک کاٹنا کہاں پر حرام ہے؟
اہل علم روشنی ڈالیں

14/08/2026

بہتے لہو میں سب تیرا مفہوم بہہ گیا
چودہ اگست صرف تیرا نام رہ گیا
حبیب جالب

13/08/2026

مشعل بردار جلوس 🕯️
زیرِ اہتمام تحریک منہاج القرآن عزیز بھٹی ٹاؤن لاہور

محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے چراغ دلوں میں روشن کرنے، آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں منانے اور ربیعُ الاول کا استقبال کرنے کے لیے ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

آئیے! عقیدت و محبت کے چراغ لیے، درود و سلام کی صداؤں کے ساتھ استقبالِ ربیعُ الاول ﷺ میں شریک ہوں اور دنیا کو محبت، امن، اخوت اور عشقِ رسول ﷺ کا پیغام دیں۔ ❤️🕯️

لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤️
جشنِ آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! 🌹






ٰﷺ

Address

Rizwan Garden
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM Sphere by Abubakar Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ILM Sphere by Abubakar Qadri:

Shortcuts

Share