Markazi Nizamat e Dawat Minhaj-ul-Quran International_Official

Markazi Nizamat e Dawat Minhaj-ul-Quran International_Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Nizamat e Dawat Minhaj-ul-Quran International_Official, Religious organisation, Lahore.

مورت شریف ۔راولپنڈی ۔12ربیع الاول۔026
27/08/2026

مورت شریف ۔راولپنڈی ۔12ربیع الاول۔026

insha'Allah
27/08/2026

insha'Allah

27/08/2026
insha'Allah.
27/08/2026

insha'Allah.

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تحریک منہاج القران دھیرو وال سرگودھا۔
27/08/2026

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم تحریک منہاج القران دھیرو وال سرگودھا۔

insha'Allah.
27/08/2026

insha'Allah.

27/08/2026
گاؤں اگوبھنڈر (گوجرانوالہ) میں عظیم الشان جلوس و محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا باوقار انعقاد12 ربیع الأول (26 اگست 2026ء) کو ...
27/08/2026

گاؤں اگوبھنڈر (گوجرانوالہ) میں عظیم الشان جلوس و محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا باوقار انعقاد
12 ربیع الأول (26 اگست 2026ء) کو گاؤں اگوبھنڈر، گوجرانوالہ میں ویلفیئر سوسائٹی اگوبھنڈر کے زیرِ اہتمام عظیم الشان "جلوس و محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ" کا پرنور اور باوقار انعقاد کیا گیا۔ محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں پرخلوص عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔
​خصوصی خطاب:
محفل کے خصوصی مقرر علامہ احمد رضا قادری (فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور) نے اپنے دلنشین اور ایمان افروز خطاب میں سیرتِ طیبہ، فلسفۂ میلادِ مصطفیٰ ﷺ اور اسوۂ رسول ﷺ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
​علماءِ کرام اور معزز مہمانانِ گرامی:
محفل میں جلیل القدر علماءِ کرام اور علاقائی شخصیات نے شرکت کر کے تقریب کو رونق بخشی:
​علماءِ کرام:
​حضرت علامہ مولانا حافظ شہباز احمد رضوی
​حضرت علامہ مولانا عبد الغفور سلطانی
​حضرت علامہ مولانا منیر حسین منیر سلطانی
​مہمانانِ گرامی:
​محترم جناب محمد سرور احمد گیلانی (آف رتوکالی)
​محترم جناب غلام مرتضیٰ سیالوی (آف چک وڑائچ)
​محترم جناب نعیم مرتضائی (آف کجلوالی)
​محترم جناب عاصم سہیل فانی (آف ادوہلی)
​تقریب کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی اور امتِ مسلمہ کی اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء میں لنگرِ عام تقسیم کیا گیا۔
​ ٰ #اگوبھنڈر #گوجرانوالہ

پشاور سٹی ... جامع مسجد یا حسین علیہ السلام
27/08/2026

پشاور سٹی ... جامع مسجد یا حسین علیہ السلام

12 ربیع الاول شریف ... چوتھا خطاب (لہل - فیصل آباد)
26/08/2026

12 ربیع الاول شریف ... چوتھا خطاب (لہل - فیصل آباد)

Address

Lahore

Telephone

+923016297154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Nizamat e Dawat Minhaj-ul-Quran International_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share