عشق فقط عشق حیدر ع

عشق فقط عشق حیدر ع Golden saying of 14 Masomeen � and Religious informations.

05/03/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون😭😭😭یقین کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔ قبلہ مولانا سید سفیر سجاد شیرازی صاحب روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پ...
20/07/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون😭😭😭
یقین کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔
قبلہ مولانا سید سفیر سجاد شیرازی صاحب روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ قبلہ سفیر سجاد شیرازی مرحوم کو شہداء کربلا کے ساتھ منسلک فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور غم حسین علیہ السلام کے ذریعے ان کے غم کا مداوا فرمائے آمین

14/07/2023

اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ص😭♥️

❤️ یقیناً وہ خوش نصیب مرد ھے جسے صابرین ھم سفر ملےایک بھترین تصویر آپ خود عنوان دین اسے 💐🤲🏻جزاکِ اللہ
20/05/2023

❤️ یقیناً وہ خوش نصیب مرد ھے جسے
صابرین ھم سفر ملے
ایک بھترین تصویر آپ خود عنوان دین اسے 💐🤲🏻
جزاکِ اللہ

اعلان سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو  اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن...
09/05/2023

اعلان
سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آتے ہوئے موسلا دھار بارش کے باعث حادثہ پیش آیا ہے قبلہ خود ڈرائیو کرہے تھے وقت پر ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے اللہ تعالٰی نے اپنا کرم کیا ۔۔ بازو اور جسم کے مختلف حصوں میں چوٹیں لگی ہیں شدید سوجن فریکچر کا خدشہ ہے آپ سب سے دعا کی درخواست ہے پروردگار بحق جناب سیدہ فخر ملت قبلہ مولانا علی رضا رضوی صاحب کو شفاء کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین🤲

HAYE ALIص💔💔💔💔💔
12/04/2023

HAYE ALIص💔💔💔💔💔

23/03/2023

ذرائع: سعودیہ اور ایران کے درمیان بی بی فاطمہ الزھراء
کے روضے کی تعمیر کا ایگریمنٹ ہو گیا
تمام مسلمانوں کو مبارک

30/01/2023

Address

Lahore
53000

Telephone

+923475000572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق فقط عشق حیدر ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to عشق فقط عشق حیدر ع:

Share