Pẫštoř lḿřẫň Rẫzẫƍ

Pẫštoř lḿřẫň Rẫzẫƍ 𝓟𝓪𝓼𝓽𝓸𝓻 ,𝓔𝓿𝓮𝓷𝓰𝓵𝓲𝓼𝓽, 𝓟𝓻𝓮𝓪𝓬𝓱𝓮𝓻 ,𝓐𝓷𝓭 𝓢𝓹𝓮𝓪𝓴𝓮𝓻,

‮احبار باب  1 آیت 7پِھر ہارُون کاہِن کے بیٹے مذبح پر آگ رکھّیں اور آگ پر لکڑیاں ترتِیب سے چُن دیں۔
30/07/2024

‮احبار باب 1 آیت 7
پِھر ہارُون کاہِن کے بیٹے مذبح پر آگ رکھّیں اور آگ پر لکڑیاں ترتِیب سے چُن دیں۔

10/04/2024
03/04/2024

‭‮زبُور ‭61‬:‭1‬-‭8‬ ‭
[1] اَے خُدا میری فریاد سُن! میری دُعا پر توجُّہ کر۔
[2] مَیں اپنی افسُردہ دِلی میں زمِین کی اِنتِہا سے تُجھے پکارُوں گا۔ تُو مُجھے اُس چٹان پر لے چل جو مُجھ سے اُونچی ہے
[3] کیونکہ تُو میری پناہ رہا ہے اور دُشمن سے بچنے کے لِئے اُونچا بُرج۔
[4] مَیں ہمیشہ تیرے خَیمہ میں رہُوں گا۔ مَیں تیرے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گا۔ (سِلاہ)
[5] کیونکہ اَے خُدا تُو نے میری مَنّتیں قبُول کی ہیں۔ تُو نے مُجھے اُن لوگوں کی سی مِیراث بخشی ہے جو تیرے نام سے ڈرتے ہیں۔
[6] تُو بادشاہ کی عُمر دراز کرے گا۔ اُس کی عُمر بُہت سی پُشتوں کے برابر ہو گی۔
[7] وہ خُدا کے حضُور ہمیشہ قائِم رہے گا۔ تو شفقت اور سچّائی کو اُس کی حِفاظت کے لِئے مُہیّا کر۔
[8] یُوں مَیں ہمیشہ تیری مدح سرائی کرُوں گا تاکہ روزانہ اپنی مَنّتیں پُوری کرُوں۔

Me With my Family Picture
31/03/2024

Me With my Family Picture

25/03/2024

‭‮۲-پطرؔس ‭1‬:‭10‬-‭12‬ ‭
[10] پس اَے بھائِیو! اپنے بُلاوے اور برگُزِیدگی کو ثابِت کرنے کی زِیادہ کوشِش کرو کیونکہ اگر اَیسا کرو گے تو کبھی ٹھوکر نہ کھاؤ گے۔ [11] بلکہ اِس سے تُم ہمارے خُداوند اور مُنّجی یِسُوعؔ مسِیح کی ابدی بادشاہی میں بڑی عِزّت کے ساتھ داخِل کِئے جاؤ گے۔ [12] اِس لِئے مَیں تُمہیں یہ باتیں یاد دِلانے کو ہمیشہ مُستعِد رہُوں گا اگرچہ تُم اُن سے واقِف اور اُس حق بات پر قائِم ہو جو تُمہیں حاصِل ہے۔

02/01/2024
17/08/2023

Address

Walton Workshop Lahore
Lahore

Telephone

+923014231843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pẫštoř lḿřẫň Rẫzẫƍ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share