Darbar Aliya Hazoor Ganj-e-Inayat Sarkar

Darbar Aliya Hazoor Ganj-e-Inayat Sarkar Darbar Aliya Hazoor Ganj-e-Inayat is located in
Kabotar Pura, Block A3, Gulberg III, Lahore, Punjab, Pakistan.

ولی کامل حضرت علامہ پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی المعروف حضور گنجِ عنایت سرکار رحمۃ الله علیہ 1970ء میں گلبرگ 3 کبوتر پورہ شریف میں تشریف لائے۔ وہاں جامع مسجد طہ کی بنیاد رکھی۔ لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا اور ہزاروں فرزندانِ اسلام کو راہِ راست پر لائے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ منبع رشد و ہدایت، عالم دین اور سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے عظیم روحانی بزرگ اور حضرت کرماں والا شریف کے خلیفہ تھے۔ آپ رحمۃ اللہ

علیہ کئی سالوں تک یہاں تبلیغ کرتے رہے اور بالآخر 31 جولائی 2011ء بمطابق 28 شعبان المعظم کو دار فانی سے رخصت ہوگئے۔ آپ کا مزار مقدس گلبرگ 3 کبوتر پورہ شریف قبرستان لاہور میں واقع ہے جہاں ہر وقت درود پاک کی محفل جاری رہتی ہے اور لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنے کے لئے تبلیغ کا سلسلہ جاری رہتا ہے اس آستانہ عالیہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر محمد عمر نقشبندی مجددی ہیں قبلہ صاحبزادہ صاحب آستانہ عالیہ کا انتظام و انصرام خانقاہی نظام کے خطوط پر دور جدید سے ہم آہنگ کرتے ہوئے لوگوں کی رہنمائی فرما رہیں ہیں۔
حضور گنجِ عنایت سرکار رحمۃ الله علیہ کا سالانہ عرس مبارک ہر سال 28,27 شعبان المعظم کو دربارِ عالیہ حضور گنجِ عنایت سرکار کبوتر پورہ شریف گلبرگ 3 لاہور میں منعقد ہوتا ہے

دربارِ عالیہ حضور گنجِ عنایت سرکارحضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی ؒکبوتر پورہ شریف گلبرگ 3 لاہور‎
31/05/2026

دربارِ عالیہ حضور گنجِ عنایت سرکار
حضرت پیر محمد عنایت احمد نقشبندی مجددی ؒ
کبوتر پورہ شریف گلبرگ 3 لاہور

Address

Graveyard, Block A3, Gulberg III
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 06:00 - 21:00
Tuesday 06:00 - 21:00
Wednesday 06:00 - 21:00
Thursday 06:00 - 21:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 21:00
Sunday 06:00 - 21:00

Telephone

+923334328031

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Aliya Hazoor Ganj-e-Inayat Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Aliya Hazoor Ganj-e-Inayat Sarkar:

Share