06/03/2026
دل کی خرابی اور روحانی گراوٹ!
خود پرست شخص ہمیشہ دوسروں کی خطائیں تلاش کرتا ہے، جبکہ فروتن انسان اپنی کمزوریوں کی نہ صرف نشاندہی کرتا ہے بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اُن پر غلبہ پانے کی جدوجہد بھی کرتا ہے۔
جمشید ہدایت