Jamiat NewCity Lahore

Jamiat NewCity Lahore اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیوسٹی لاہور

08/08/2026

کارکنان جمیعت علاقہ نیوسٹی کی 7 اگست 2026 جماعت اسلامی کی ہڑتال کے لیے قرطبہ چوک کی طرف روانگی



ماہانہ درسِ قُرآن اسلامی جمعیت طلبہ گلزارِ منصورہ✨مُربیّ:- عبداللہ نذیر بھائی (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیوسٹی، لاہو...
10/07/2026

ماہانہ درسِ قُرآن اسلامی جمعیت طلبہ گلزارِ منصورہ✨
مُربیّ:- عبداللہ نذیر بھائی (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیوسٹی، لاہور)
موضوع:
"طالب علم کی شخصیت سازی میں اسلام کا کردار"

اسٹڈی سرکلاسلامی جمعیت طلبہ گلزارِ منصورہ ✨برائے رفقاءکتاب: تنقیحات
09/07/2026

اسٹڈی سرکل
اسلامی جمعیت طلبہ گلزارِ منصورہ ✨
برائے رفقاء
کتاب: تنقیحات

آج بروز اتوار کو بزمِ پیغام کے زیرِ اہتمام منصورہ یونٹ اور مصطفیٰ ٹاؤن کے درمیان ایک شاندار اور دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ دون...
06/07/2026

آج بروز اتوار کو بزمِ پیغام کے زیرِ اہتمام منصورہ یونٹ اور مصطفیٰ ٹاؤن کے درمیان ایک شاندار اور دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا جبکہ منصورہ کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کے ساتھ کامیابی اپنے نام کی۔

تنظیم تربیت گاہ برائے منتخب ذمہ دران
27/06/2026

تنظیم
تربیت گاہ برائے منتخب ذمہ دران

درس قرآن اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ حبیب پارک!
14/06/2026

درس قرآن اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ حبیب پارک!


اسلامی جمعیت طلبہ سبزہ زار زون کے ذمہ دران کے لئے یوم عرفہ افطار ڈنر کا اہتمام!
28/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سبزہ زار زون کے ذمہ دران کے لئے یوم عرفہ افطار ڈنر کا اہتمام!


15/05/2026

An exciting cricket tournament organized by ISLAMI JAMIAT TALABA EDUCATIONAL ZONE🏏

Winner:- Team ADP Superior Collage
Runner up:- Team Hostel Mansoorah Degree Collage.



الوداعی تقریب!💔اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ منصورہ ڈگری کالج کے زیرِ اہتمام بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے الوداعی پارٹی کا اہتم...
06/05/2026

الوداعی تقریب!💔
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ منصورہ ڈگری کالج کے زیرِ اہتمام بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ ❤️‍🔥
تقریب میں:
محترم ناظم علاقہ برادرم عبداللہ نزیر
محترم ناظم زون برادرم عمادالدین
محترم معتمدِ زون برادرم مدثر مجیب
محترم ناظمِ حلقہ برادرم سینگار علی
محترم پرنسپل منصورہ کالج پروفیسر اقبال باقر صاحب
نے خصوصی شرکت کی۔ ✨
ہم تشریف آوری کے لیے تمام مہمانان خصوصی، اساتذہ کرام اور طلبہ کے تہہ دل سے مشکور ہیں🌷، اور دُعا ہے کہ یہ طلبہ اس سفر کی تقمیل کے بعد جس بھی ادارے میں یا اپنی عملی زندگی میں جائیں وہاں کامیابیاں اُن کا مقدر ہو🤲🏻 اور وہ اسلامی جمعیت طلبہ کی تربیت کے مطابق معاشرے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں💝۔ آمین یا رب العالمین۔

اسلامی جمعیت طلبہ منصورہ ڈگری کالج، ایجوکیشنل زون، نیوسٹی، لاہور✨

نماز مہم اسلامی جمعیت طلبہ اعوان ٹاؤن    #جمعیت  #مہم
05/05/2026

نماز مہم
اسلامی جمعیت طلبہ اعوان ٹاؤن



#جمعیت #مہم

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat NewCity Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat NewCity Lahore:

Shortcuts

Share