26/08/2026
قرآن و سنہ موومنٹ فیصل آباد کے زیر اہتمام تاجدار انبیاء ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد اکبر اسد اور حافظ عبدالرؤف یزدانی سمیت دیگر علماء کرام نے نبی کریمﷺ کی سیرت، عقیدۂ ختم نبوت اور کتاب و سنت کی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیا
کانفرنس میں قرآن و سنہ موومنٹ کے ذمہ داران، کارکنان اور عوام کی بھرپور شرکت کی