18/06/2026
اللہ تعالیٰ جب کسی کو حسن، عزت اور بلند منصب عطا کرے، پھر وہ انہی نعمتوں کے باوجود عاجزی اختیار کرے، تو یہی اس کے اخلاص کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
عاجزی ہی بندگی کا حقیقی حسن ہے۔ 🤍
AlhamdQuranAcademy