Arshadi Media

Arshadi Media Arshadi Social Media

الحمداللہ ہمارا کام امت مسلمہ کی وحدت و خدمت کے حوالے سے ہے۔ ہم چاہتے ہیں اس امّت کیلئے کچھ ایسا کیا جائے کہ حشر تک اس ملّت کا غلبہ رہے۔ اور اس کو عظمتِ دوام ملے۔

عقل مند وہ ہے جو اپنا ایک سانس بھی غیر مفید کام میں ضائع نہ کرےوحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکست...
26/08/2026

عقل مند وہ ہے جو اپنا ایک سانس بھی غیر مفید کام میں ضائع نہ کرے

وحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام
وحدت | خدمت | استحکام

#ارشدالقادری



https://www.youtube.com/

نماز قائم رکھو سورج ڈھلنے سے رات کی اندھیری تک اور صبح کا قرآن بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔Let's learn the...
26/08/2026

نماز قائم رکھو سورج ڈھلنے سے رات کی اندھیری تک اور صبح کا قرآن بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۔

Let's learn the Holy Qur'an


https://www.youtube.com/

لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہنا نہایت عیب کی بات ہےوحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغاموحد...
25/08/2026

لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہنا نہایت عیب کی بات ہے

وحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام
وحدت | خدمت | استحکام

#ارشدالقادری



https://www.youtube.com/

دستور ان کا جو ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے اور تم ہمارا قانون بدلتا نہ پاؤ گے۔Let's learn the Holy Qur'an              h...
25/08/2026

دستور ان کا جو ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے اور تم ہمارا قانون بدلتا نہ پاؤ گے۔

Let's learn the Holy Qur'an


https://www.youtube.com/

عہد شکنی کرنا آدمی کے لئے نہایت عیب کی بات ہےوحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغاموحدت | ...
25/08/2026

عہد شکنی کرنا آدمی کے لئے نہایت عیب کی بات ہے

وحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام
وحدت | خدمت | استحکام

#ارشدالقادری



https://www.youtube.com/

اور بیشک قریب تھا کہ وہ تمہیں اس زمین سے ڈگا دیں کہ تمہیں اس سے باہر کردیں اور ایسا ہوتا تو وہ تمہارے پیچھے نہ ٹھہرتے مگ...
24/08/2026

اور بیشک قریب تھا کہ وہ تمہیں اس زمین سے ڈگا دیں کہ تمہیں اس سے باہر کردیں اور ایسا ہوتا تو وہ تمہارے پیچھے نہ ٹھہرتے مگر تھوڑا ۔

Let's learn the Holy Qur'an


https://www.youtube.com/

نہایت بہترین عبادت پیٹ اور شرم گاہ کو محفوظ رکھنا ہےوحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام...
23/08/2026

نہایت بہترین عبادت پیٹ اور شرم گاہ کو محفوظ رکھنا ہے

وحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام
وحدت | خدمت | استحکام

#ارشدالقادری



https://www.youtube.com/

اور ایسا ہوتا تو ہم تم کو دُونی عمر اور دو چند موت کا مزہ دیتے پھر تم ہمارے مقابل اپنا کوئی مددگار نہ پاتے۔Let's learn t...
23/08/2026

اور ایسا ہوتا تو ہم تم کو دُونی عمر اور دو چند موت کا مزہ دیتے پھر تم ہمارے مقابل اپنا کوئی مددگار نہ پاتے۔

Let's learn the Holy Qur'an


https://www.youtube.com/

اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں فکر کرنا اچھی عبادت ہےوحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغاموحدت...
22/08/2026

اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں فکر کرنا اچھی عبادت ہے

وحدتِ اُمت کی داعی آفاقی تحریک تعلیم و تربیت اسلامی پاکستان کا پیغام
وحدت | خدمت | استحکام

#ارشدالقادری



https://www.youtube.com/

اور اگر ہم تمہیں ثابت قدم نہ رکھتے تو قریب تھا کہ تم ان کی طرف کچھ تھوڑا سا جھکتے۔Let's learn the Holy Qur'an           ...
22/08/2026

اور اگر ہم تمہیں ثابت قدم نہ رکھتے تو قریب تھا کہ تم ان کی طرف کچھ تھوڑا سا جھکتے۔

Let's learn the Holy Qur'an

https://www.youtube.com/

Address

Main Bazar Rachna Town Shahdara
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshadi Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Arshadi Media:

Shortcuts

Share