Masihi Awaz

Masihi Awaz Masihi Awaz (the voice of Christians) is an online Christian publicaton. We have the largest Pakistani Christian following on FB..We cover a range of stories.

Please get in touch with us if you have a lead to a news story. Follow us on Tiktok & Instagram We are trying to help needy peoples trough our page.

07/09/2026

بلیسڈ کرسچن گروپ کی ٹیم کے ساتھ مسیحی آواز کی خوبصورت موجودگی، زیارتِ مقدسہ مریم کے بابرکت مقام پر۔
خداوند یسوع مسیح کی حمد اور جلال ہمیشہ قائم رہے۔ ✝️🙏

06/09/2026

گاسپل وائس آف پاکستان کے زیرِ اہتمام زیارتِ مقدسہ مریم میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مسیحی بچوں نے شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
مسیحی آواز کی ٹیم نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور محترم پادری عدنان ناصر صاحب سے خصوصی گفتگو کی۔ اس موقع پر کیمپ کے اغراض و مقاصد، بچوں کی تربیت اور مسیحی برادری کے لیے کی جانے والی خدمات کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مسیحی بچوں اور نوجوانوں کے لیے ایسی مثبت اور تعمیری سرگرمیاں قابلِ تحسین ہیں۔

06/09/2026

بلیسڈ کرسچن گروپ کے CEO نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زیارتِ مقدسہ مریم اور چرچ میں خصوصی دعا کی۔

06/09/2026

ہم تہہِ دل سے اشفاق بھائی، عارف بھائی اور ان کی پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نہایت محبت، خلوص اور اپنائیت کے ساتھ زیارتِ مقدسہ مریمؑ میں اپنے ڈیرے پر ہمارا پرتپاک استقبال کیا۔

05/09/2026

بلیسڈ کرسچن گروپ کا زیارتِ مقدس مریم پر پرتپاک استقبال
خداوند آپ سب کی آمد کو بابرکت بنائے اور آپ کے سفر کو اپنی حضوری، فضل اور سلامتی سے بھر دے۔ آمین۔

05/09/2026

مسیحی آواز کی ٹیم کی جانب سے بلیسڈ کرسچن گروپ کا زیارتِ مقدس مریم پر پرتپاک استقبال
مسیحی آواز کی پوری ٹیم کی جانب سے بلیسڈ کرسچن گروپ کو زیارتِ مقدسہ مریم کی بابرکت سرزمین پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید (Welcome) کہتے ہیں۔
خداوند آپ سب کی آمد کو بابرکت بنائے اور آپ کے سفر کو اپنی حضوری، فضل اور سلامتی سے بھر دے۔ آمین۔

04/09/2026

مسیح نوجوان بچی کا قتل سرے عام
قتل ہونے والی کا چھوٹا بھائی اغوا
مسیح خاندان کی بچی بھی مار دی اور بھائی اُٹھا کر لے گئے کہا پولیس کو بتایا تو اس لڑکے کو بھی اِسی طرح مار دیں گے

04/09/2026

ہمارے ساتھ ایسا کب تک
تھانہ رتہ امرال کی حدود میں لڑکی سے زیادتی کرنے آیا ایک بااثر شخص جس کا نام لینے سے لوگ قطرہ رہے ہیں
جب اس لڑکی نے شور کیا اور آگے لگ کر بھاگی اسکے بالو سے پکڑ کر گھسیٹا گیا جب کچھ نا ہوا تو اس قاتل نے ماتھے میں گولی مار کر مسیح لڑکی کو قتل کر دیا اور اسکا چھوٹا بھائی بھی ساتھ لے گیا ہے

Address

Al Qouz #02 Near West Zong
Dubai
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masihi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masihi Awaz:

Shortcuts

Share