04/09/2026
کیا آپ اپنی زندگی کے تجربات کو خوب صورت لفظوں میں ڈھالنا چاہتے ہیں؟
کہانی کیسے لکھی جائے؟
مضمون نگاری کے فن میں مہارت کیسے حاصل کی جائے؟
آئیے ایم آئی کے کی رائٹرز ورک شاپ کا حصہ بنیں، لکھنے کے بنیادی اصولوں سے واقفیت حاصل کیجیے اور اپنے تخیل کو خوب صورت تحریروں میں ڈھال کر ابھرتے ہوئے نئے لکھاریوں کی ٹیم میں شامل ہو جائیں۔
رائٹرز ورک شاپ
6 تا 9 اکتوبر 2026
رجسٹریشن فیس: 2500روپے
ایم آئی کے، لاہور
Join the Writers' Workshop at Masihi Ishaat Khana 📚✍️
📅 Dates: October 06th to 09th
📍 Location: 36-Ferozepur Road, Lahore, Pakistan-54600
👩🏫 Levels:
Basic Level for new participants
Advanced Level for those who joined the last workshop
📝 Focus: Article Writing & Story Writing
💰 Registration Fee: Rs. 2500/-
📞 For more info: +92 334 0450205
Save your spot! 🚀 Interested in boosting your writing skills?