25/07/2026
🌧️ بارش اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمت اور نعمت ہے۔
جب بارش نازل ہو تو اس رحمت کے وقت اللہ تعالیٰ سے خوب دعائیں مانگیں اور نبی کریم ﷺ کی سکھائی ہوئی دعا پڑھیں۔
اَللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
"اے اللہ! اسے نفع بخش بارش بنا۔"
🤲 اللہ تعالیٰ اس بارش کو ہمارے لیے رحمت، خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
📖 Bait-ul-Iman Quran Academy