28/05/2026
مورخہ 27 مئی بروز بدھ کو مرکز روح الاسلام طاہریہ لاہور میں عیدالاضحٰی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
علامہ مولانا خلیفہ حبیب الرحمان طاہری صاحب نے نماز عیدالاضحٰی پڑھائی اور تمام امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔