20/08/2026
فیضان حضور محدث اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ و قبلہ شیخ الحدیث علامہ محمد الیاس ہزاروی رحمت اللہ علیہ جاری رہے گا
🌿 سدا بہار دیویں، اِس باغِ کدی خزاں نہ آوے
🌸 ہوون فیض ہزاراں تائیں، ہر بھوکھا پھل کھاوے 🌸
✨ "جامعہ رضویہ تعلیم القرآن، جامع مسجد بلال، محمد علی پارک، جڑانوالہ میں صبح کی اسمبلی کے دوران مہمانانِ رسولِ کریم ﷺ کی حاضری کے خوبصورت اور روح پرور مناظر۔"
🌹 علم، ادب، تربیت اور عشقِ رسول ﷺ سے معمور یہ خوبصورت لمحات یقیناً دلوں کو منور کرنے والے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس علمی و دینی باغ کو ہمیشہ سرسبز و شاداب رکھے اور یہاں سے فیض پانے والے طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#جڑانوالہ