Alnoor International Jaranwala

Alnoor International Jaranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alnoor International Jaranwala, Religious organisation, Near Rafi Flour Mil Chak # 119 GB Road Jaranwala, Jaranwala.

13/06/2026

*اسلام رشتوں کو جوڑنے اور حقوق ادا کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ مشترکہ خاندان ہو یا علیحدہ رہائش، اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ میاں بیوی کے حقوق، باہمی سکون اور والدین کے احترام کے درمیان ایک خوبصورت توازن قائم رکھا جائے۔*

*FOLLOW OUR CHANNEL*
https://whatsapp.com/channel/0029VaASa6T2f3EQFDZ7JV46

05/06/2026
05/06/2026

احسان کیا ہے ؟

19/05/2026

*جو بھی حق کے راستے پر قدم رکھتا ہے، وقت کے ساتھ اس کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگتی ہیں، یہاں تک کہ اکثر اپنے بھی مخالف ہو جاتے ہیں۔*
*مگر جو سچ پر ثابت قدم رہتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اپنی پناہ میں لے لیتا ہے اور پھر اسے اپنی خاص قربت عطا فرما دیتا ہے۔*

*Watch full video on YouTube:*
https://www.youtube.com/live/GegontOwhhM?si=bdYdMhBsfQfpZ5c3

18/05/2026

*حجِ مبرور کا مطلب وہ مقبول حج ہے جس میں انسان ہر گناہ سے بچ کر صرف نیکیاں کرتا ہے۔*
*رسول اللہ ﷺ کی حدیث کے مطابق ایسے مقبول حج کا بدلہ صرف جنت ہے اور انسان گناہوں سے ایسے پاک ہو جاتا ہے جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو۔*

*Watch full video on YouTube:*

https://www.youtube.com/live/zoe9kgWuj5w?si=ovcHMHpVHSRVc-Jo

17/05/2026

جب انسان کسی نئی جگہ جاتا ہے وہ صرف ایک نئی لوکیشن میں داخل نہیں ہوتا بلکہ
نیا ماحول
نئے لوگ
نئے خطرات
نئے مواقع
تو جب نئی جگہ جانے سے پہلے گوگل میپ پر لوکیشن لگائیں تو رب سے خیر مانگیں

*ادعونی*
لاہور
استاذہ نگہت ہاشمی

17/05/2026

اسلام جسم کو امانت سمجھتا ہے پرائیوسی کی حفاظت کے لئے اللہ کی پناہ مانگنا
بچوں کو یہ سکھائیں کہ کپڑے بدلتے وقت ناصرف دروازہ بند نہ
کرنا بلکہ اعوذ باللہ پڑھنا ہے تاکہ تنہائی میں بھی اللہ تعالی کی پناہ مانگنے کا احساس پیدا ہو

*ادعونی*
لاہور
استاذہ نگہت ہاشمی

Address

Near Rafi Flour Mil Chak # 119 GB Road Jaranwala
Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnoor International Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share