IMC - District Rajanpur

IMC - District Rajanpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMC - District Rajanpur, Religious organisation, Jampur.

Imamia Students Organization Pakistan (ISO) established in 1972,promotes intellectual,social and spiritual growth, empowering students to become active contributors to society.

19/05/2026

مسئول المہدی ادارہ تربیت آئی ایس او پاکستان علامہ اسد رضا نقوی کی ضلع حافظ آباد کے سابقین کے ساتھ نشست۔ 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

05/05/2026
*محفلِ قرآن و بیاد شہداء سیمینار*آئی ایس او پاکستان ضلع راجن پور اور اراکین انجمن دربارِ حسین کی جانب سے شہید سید علی خا...
03/05/2026

*محفلِ قرآن و بیاد شہداء سیمینار*

آئی ایس او پاکستان ضلع راجن پور اور اراکین انجمن دربارِ حسین کی جانب سے شہید سید علی خامنہ ائ کی مجلس چہلم کا انعقاد دربارِ حسین جام پور میں کیا گیا۔جس میں علمائے کرام خصوصاً علامہ محمد امین شہیدی نے شرکت کی ۔آئی ایس او کے سابقہ مرکزی صدر برادر یافث نوید ہاشمی نے خصوصی شرکت کی۔
محفل کا آغاز تلاوت کلام الٰہی سے ہوا۔میناب اسکول کے بچوں کی خصوصی طور پر منظر کشی کی گئی ۔
جس میں علامہ محمد امین شہیدی نے شرکاء سے خطاب کیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راجن پور

01/05/2026

*عظیم الشان سیمنار چھلم شہید رھبر عزیز آیت اللہ سید علی خامنہ ای رح*

بتاریخ: 2 مئی
بروز: ہفتہ
بوقت: 4 بجے

بمقام: امام بارگاہ دربار حسین محلہ علی پور جام پور

مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

*🚩 عظیم الشان اجتماع 🚩**🪔سیمینار شہید رہبر عزیز آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای🪔**🗓️ بتاریخ*: 2 مئی 2026ء*◾ بروز*...
30/04/2026

*🚩 عظیم الشان اجتماع 🚩*

*🪔سیمینار شہید رہبر عزیز آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای🪔*

*🗓️ بتاریخ*: 2 مئی 2026ء
*◾ بروز*: ہفتہ
*⏰ بوقت*: 4بجے دن
*📍 بمقام*: امام بارگاہ دربارِ حسین علی پور محلہ

*🎙️ خصوصی خطاب*:
علامہ محمد امین شہیدی
(سربراہ امت واحدہ پاکستان)

♦️ تمام اہل اسلام (خواتین و مرد حضرات) سے شرکت کی التماس ہے.

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راجن پور*

*🚩 عظیم الشان اجتماع 🚩**🪔سیمینار شہید رہبر عزیز آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای🪔**🗓️ بتاریخ*: 2 مئی 2026ء*◾ بروز*...
30/04/2026

*🚩 عظیم الشان اجتماع 🚩*

*🪔سیمینار شہید رہبر عزیز آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای🪔*

*🗓️ بتاریخ*: 2 مئی 2026ء
*◾ بروز*: ہفتہ
*⏰ بوقت*: 4بجے دن
*📍 بمقام*: امام بارگاہ دربارِ حسین علی پور محلہ

*🎙️ خصوصی خطاب*:
آغا یافث نوید ہاشمی
(سابقہ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان)

♦️ تمام اہل اسلام (خواتین و مرد حضرات) سے شرکت کی التماس ہے.

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راجن پور*

*عظیم الشان سیمنار  چھلم شہید رھبر عزیز آیت اللہ سید علی خامنہ ای رح*بتاریخ: 2 مئیبروز: ہفتہبوقت:  4 بجےبمقام: امام بارگ...
30/04/2026

*عظیم الشان سیمنار چھلم شہید رھبر عزیز آیت اللہ سید علی خامنہ ای رح*

بتاریخ: 2 مئی
بروز: ہفتہ
بوقت: 4 بجے

بمقام: امام بارگاہ دربار حسین محلہ علی پور جام پور

مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راجن پور

08/04/2026

اِنۡ تَـنۡصُرُوا اللّٰهَ يَنۡصُرۡكُمۡ
اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا۔

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC - District Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share