Akhtar Hussain

Directions Website

Akhtar Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Hussain, Religious organisation, Jampur.

📿 دینی | اسلامی ویڈیوز وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ ﴿55﴾
اور نصیحت کرتے رہو،
بے شک نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے
سورہ الذاریاتjampur Pakistan

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "کیا تم لوگوں نے دیکھا (سوال؟) جب سے اللہ نے آسمان...
08/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:
"کیا تم لوگوں نے دیکھا (سوال؟) جب سے اللہ نے آسمان پیدا کیے ہیں کتنا خرچ کر چکا ہے؟
اتنا کچھ خرچ کر چکنے کے باوجود اللہ کے ہاتھ میں جو کچھ ہے اس میں کچھ بھی کمی نہیں ہوئی۔
اس کا عرش پانی پر ہے، اس کے دوسرے ہاتھ میں میزان ہے وہ اسے بلند کرتا اور جھکاتا ہے
(جسے چاہتا ہے زیادہ دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے کم)"

(جامع ترمذی حدیث نمبر: 3045)

فرمان مصطفی: جو شخص مجھ پر روزانہ ایک بار درود پاک نہ پڑھے وہ جنت کا راستہ بھول گیا (طبرانی)

08/07/2026
08/07/2026

اے حسین ابنیں علی تیرا زمانا یاد ہے

07/07/2026

دنیا کی سب سے خوبصورت جگہیں وہی ہیں جہاں سکون ملے 💚
پہاڑ، خاموشی اور اللہ کی قدرت ❤️

#قدرت #پاکستان

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share