Hamara deen Islam

Hamara deen Islam الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

17/06/2026
17/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَقِيۡلِهٖ يٰرَبِّ اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ قَوۡمٌ لَّا يُؤۡمِنُوۡنَ‌ۘ۔
اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔
فَاصۡفَحۡ عَنۡهُمۡ وَقُلۡ سَلٰمٌ‌ؕ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُوۡنَ۔
تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا۔
پارہ 25
سورۂ زخرف
آیت 88٫89
الحمداللہ سورہ مکمل ہوئ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

16/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَلَٮِٕنۡ سَاَلۡـتَهُمۡ مَّنۡ خَلَقَهُمۡ لَيَقُوۡلُنَّ اللّٰهُ‌ فَاَنّٰى يُؤۡفَكُوۡنَۙ۔
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ اللہ نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟
پارہ 25
سورۂ زخرف
آیت 87
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share