Dawat ilal Quran , Ishat news Bhadana

  • Home
  • Dawat ilal Quran , Ishat news Bhadana

Dawat ilal Quran , Ishat news Bhadana جمیعت اشاعت التوحید وسنت پاکستان
[email protected]

دنیائے خطابت کا چمکتا ستارہ میری مراد آل نبیﷺ اولاد علیؓ حضرت مولانا سید شکیل الرحمن شاہ بخاری صاحب کو سرزمین ترنول آمد ...
11/01/2025

دنیائے خطابت کا چمکتا ستارہ میری مراد آل نبیﷺ اولاد علیؓ حضرت مولانا سید شکیل الرحمن شاہ بخاری صاحب کو سرزمین ترنول آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

استاذ العلماء فخر تلہ گنگ حضرت مولانا قاری سلیمان اعوان صاحب کو سرزمین ترنول آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
11/01/2025

استاذ العلماء فخر تلہ گنگ حضرت مولانا قاری سلیمان اعوان صاحب کو سرزمین ترنول آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

استاذ العلماء فخر المدررسین امام الصرف والنحو ولی کامل حضرت مولانا علامہ حفیظ الرحمن صاحب ویسہ کو سر زمین ترنول آمد پر خ...
11/01/2025

استاذ العلماء فخر المدررسین امام الصرف والنحو ولی کامل حضرت مولانا علامہ حفیظ الرحمن صاحب ویسہ کو سر زمین ترنول آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

ان شاءﷲ العزیز جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رض بھڈانہ کلاں اسلام آباد
16/06/2024

ان شاءﷲ العزیز جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رض بھڈانہ کلاں اسلام آباد

ان شاء اللہ تعالیٰ داخلے 14 تا17 شوال المکرم بمطابق23 تا 26 اپریل بروز منگل تا جمعة المبارکآغاز اسباق 18 شوال المکرم بمط...
11/04/2024

ان شاء اللہ تعالیٰ داخلے 14 تا17 شوال المکرم بمطابق23 تا 26 اپریل بروز منگل تا جمعة المبارک
آغاز اسباق 18 شوال المکرم بمطابق 27 اپریل بروز ہفتہ

09/04/2024

انشاء ﷲ العزیز کل جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رض بھڈانہ کلاں اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز 7:30 پر ہوگی _

انشاءﷲ العزیز
04/04/2024

انشاءﷲ العزیز

انا للہ واناالیہ راجعون
02/04/2024

انا للہ واناالیہ راجعون

انشاءﷲ کچھ دیر بعد
02/04/2024

انشاءﷲ کچھ دیر بعد

آج ان شاءﷲ 22 رمضان المبارک ﴿ عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ تکمیل قرآن فی التراویح ﴾خصوصی خطاب :جانشین امام انقلاب علامہ ابن ...
02/04/2024

آج ان شاءﷲ 22 رمضان المبارک
﴿ عظمت قرآن کانفرنس بسلسلہ تکمیل قرآن فی التراویح ﴾
خصوصی خطاب :جانشین امام انقلاب علامہ ابن علامہ حضرت مولانا عصمت اللہ خان ملتانی صاحب❣❣
امام تراویح:حضرت مولانا قاری حامد نواز صاحب

بمقام:جامع مسجد صدیق اکبر ؓ بھڈانہ کلاں ترنول اسلام آباد🥰

01/04/2024

کل انشاءﷲ العزیز بروز منگل، 22 رمضان، جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر رض بھڈانہ کلاں اسلام آباد میں حضرت مولانا علامہ عصمت ﷲ خان ملتانی صاحب خطاب کریں گے

31/03/2024

آج والا پروگرام کینسل ہوگیا ہے..
ان شاءﷲ 22 رمضان المبارک کو علامہ عصمت ﷲ خان صاحب کا خطاب ہوگا
جامعہ مسجد سیدنا صدیق اکبر رض بھڈانہ کلاں اسلام آباد

Address


0044

Telephone

+923245476769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat ilal Quran , Ishat news Bhadana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat ilal Quran , Ishat news Bhadana:

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share