ان شاءاللّٰہ الرحمن
کل بروز پیر تجوید کلاس میں ( حدر ) کا باقاعدہ آغاز بعد نماز مغرب ہوگا ۔
جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ تحصیل لاہور ضلع صوابی
16/04/2026
16/04/2026
Tajweed Class Opening 2026 🤍💞
Location: Jamia Rabbania Hund Swabi KpK
Teacher: Mulana Qari Shahzaib Muhammadi Sahib 🥀🌹
Rabbania Media 🎥
11/04/2026
الحمدللّٰہ ! ہمارے ادارے کا تقسیمِ اسباق کا نقشہ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے ۔
تمام معزز اساتذہ کرام، طلبہ اور متعلقینِ ادارہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس نقشے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور اپنی تعلیمی ترتیب بہتر انداز میں قائم کر سکیں۔
ادارے میں درجۂ حفظ مقیم و غیر مقیم طلبہ کے لیے خصوصی نگرانی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
📌 مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج/چینل کو فالو بھی ضرور کریں۔
زیر اہتمام: استاذ العلماء پیکر اخلاص و محبت شیخ الحدیث حضرت مولانا زبیر علی حقانی صاحب مدظلہ
0310 5530764 / 0346 9811574
✍️ Rabbania Media 🎥
04/04/2026
شعبہ تجوید و قرآءت کورس بطرز وفاق المدارس
مقیم و غیر مقیم طلباء کرام کے لئے داخلـــــــے جاری ہیں
04/04/2026
👇 شعـــبہ جـــــــات 👇
ناظرہ ، حفظ ، تجوید ،
دراسات دینیہ ، درجہ اولی ،
درجہ ثانیہ
04/04/2026
جــــامعہ ربــــانیہ للبنین ھنڈ میں مختلف شعبہ جات میں داخلــــــــــــــــے جاری ہیں
📢📢📢
04/04/2026
گلی کوچوں میں مختلف شعبہ جات میں داخلوں کیلئے تشہیری مہم جاری ہیں 📢 📢
آئیے اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کرو اور اپنے لئے آخرت کا ذخیرہ بناؤ شکریہ
داخلـــــــــــــــــــــــــــــــــے جاری ہیں 📢 📢 📢
Rabbania Media 🎥
30/03/2026
حفاظ کرام کے لئے سنہری موقع 👇👇👇
ایک سال تجوید و قراءت کورس بطرز وفاق المدارس
❗بمقام: جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ صوابی
Rabbania Media 🎥
26/03/2026
خواہشمند طلباء کرام کیلئے داخلے جاری ہیں 📢📢
تمام طلباء کرام سے درخواست ہے کہ بروقت اپنا داخلہ مکمل کرائیں۔ 📚
مختلف شعبہ جات میں داخلے کی معلومات کے لیے جامعہ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں ۔
-📞
+92 0310 5530764
+92 346 9811574
Rabbania Media 🎥
20/03/2026
نمازِ عیدالفطر ان شاءاللّٰہ 7:30 بجے ادا کی جائے گی
جامعہ ربانیہ للبنین گاؤں ھنڈ تحصیل لاہور صوابی
Rabbania Media 🎥
17/12/2025
شعبہ تجوید مدرس جامعہ ھذا
مولانا قاری محمد شاہ زیب محمدی منصوری صاحب"
Rabbania Media 🎥
Be the first to know and let us send you an email when Jamia Rabbania Hund Swabi
جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Place Of Worship
Send a message to Jamia Rabbania Hund Swabi
جامعہ ربانیہ ھنڈ صوابی: