MWL & MSM Sisters Sargodha

MWL & MSM Sisters Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWL & MSM Sisters Sargodha, Religious organisation, hn, Hanoi.

یومِ_تاسیس_ضیافت میلاد:سرگودھاتحریک منہاج القران کے زیر اہتمام 44ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضیافت میلاد کا اہتمام کیا گیا ...
20/10/2024

یومِ_تاسیس_ضیافت میلاد:سرگودھا
تحریک منہاج القران کے زیر اہتمام 44ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضیافت میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک منہاج القران کے قائدین و کارکنان کے ساتھ ساتھ ویمن لیگ ضلع و سٹی کے تمام قائدین اور ایم ایس ایم سسٹرز نے بھرپور شرکت کی
پروگرام میں محترمہ صدف سعید صاحبہ نے ضلع اور سٹی کی طرف سے میلاد مہم کے حوالے سے کئے گئے پروگرامز کی کارکردگی پیش کی محترم اقبال کاشف اور محترم راجہ کرام اللّٰہ صاحب نے تمام فورمز کی کارکردگی کو سراہا اور مبارک باد پیش کی اور آئندہ سال اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے مزید محنت کو ترجیح دی پروگرام کے آخر میں کیک کاٹا گیا اور کھانا تقسیم کیا گیا

 : سٹی سرگودھا منہاج القران ویمن لیگ سٹی سرگودھا  کے پلیٹ فارم سے  لائف ممبر محترمہ راشدہ عابد کے گھر گیارہویں شریف کی م...
20/10/2024

: سٹی سرگودھا
منہاج القران ویمن لیگ سٹی سرگودھا کے پلیٹ فارم سے لائف ممبر محترمہ راشدہ عابد کے گھر گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ثنا خوان مصطفی گولڈ میڈلسٹ محترمہ مہرین ملک صاحبہ نے بارگاہ رسالتﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے اورغوث پاک کی شان میں قصیدے پڑھے اور محفل کے اختتام پر محترمہ ڈاکٹر ساجدہ شاہ نواز نے امت مسلمہ کی بھلائی اور فلسطین کے مسلمانوں پہ ڈھائے جانے والے ظلم سے رہائی کی دعا کروائی

17/10/2024

*منہاج القرآن کا یوم تاسیس(17 اکتوبر)*
*status of the day*

17/10/2024

*مسلسل جدوجہد کے 44 سال*
*پوری دنیا میں بسنے والے*
تمام قائدین، کارکنان و وابستگان *تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل* کا 44 واں *یوم تاسیس مبارک ہو*
اللّٰه تعالٰی اس *تحریک* کو تحریک کے قائد *پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی* اور تمام کارکنان و وابستگان کو ہمیشہ *نبی کریم ﷺ کے پرچم* کے سائے تلے رکھے آمین
منجانب۔ منہاج القرآن ویمن لیگ سٹی سرگودہا

13/10/2024

Address

Hn
Hanoi
100000

Telephone

+84985456964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWL & MSM Sisters Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share