Najaf TV Najaf TV aims to promote love towards Muhammad o Aly Muhammad and their teachings.

About Us
Najaf TV aims to promote love towards Muhammad o Aly Muhammad and their teachings. Here you can also find Religious Scholars beneficial debates on happening of Islamic Events and latest Majalis, Noha, Manqabat, Naats and Qawali’s. Najaf TV brings you the remedies through Tib-e-Nabvi/Tib-e-Masoomeen(A.S) which is the only key for better health and prosperity. Know more about the benefits w

hich comes with following the guidelines of Tib-e-Nabvi/Tib-e-Masoomeen(A.S) presented by Agha Abbas. The main goal of Najaf TV is to present Acts and Sayings of Imam Ali A.S which you have never heard before.

09/04/2026

09/04/2026

لاہور کے اسلام پورہ، حیدر روڈ میں واقع شیعہ جامع مسجد صاحب الزمان کے الیکشن 6 ستمبر 2026 کو ہونے جا رہے ہیں۔

الیکشن میں دو پینلز آمنے سامنے ہیں:
🔹 صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف پینل — صدر کے امیدوار سید رضا نقوی
🔹 نمازی پینل — صدر کے امیدوار سید امداد امام رضوی

اب فیصلہ نمازیوں کے ہاتھ میں ہے کہ مسجد کی انتظامی ذمہ داری آئندہ کس ٹیم کے سپرد کی جائے گی۔

آپ کی نظر میں مسجد کی بہتری، اتحاد اور خدمت کے لیے کون سا پینل بہتر کردار ادا کر سکتا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔

📺 مزید شیعہ اور کمیونٹی نیوز کے لیے Najaf TV کو فالو کریں۔

Hashtags:

09/04/2026

Live jashan Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi 17 Rubi Ul Awal 2026

اور اس مقدس نشریات کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

📡 LIVE — NAJAF TV
🏴 یا حسینؑ

09/04/2026

سیرتِ رسول ﷺ کے اجتماع میں نفرت انگیز نعرے

09/03/2026

مولانا سید حسن ظفر نقوی کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، چاروں افراد محفوظ!

کراچی سے ملتان جاتے ہوئے مہران ہائی وے پر گاؤں پیر وسن کے قریب مولانا سید حسن ظفر نقوی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ٹرک کا پہیہ گاڑی سے ٹکرانے کے بعد گاڑی کئی چکر کھاتے ہوئے کچے میں جاگری۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مولانا سید حسن ظفر نقوی، ان کے بھائی اسد ظفر اور گاڑی میں سوار دیگر دو افراد محفوظ رہے۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

09/03/2026

شدید ترین پریشانیوں میں دعائے حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہ 🥀🙌🤲

09/03/2026

روضہ امام حسینؑ سے روح پرور مناظر اور براہِ راست زیارت میں شامل ہوں۔ اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مومنین و مومنات کے لیے دعا کریں۔ 🤲
❤️ چند لمحے مولا کے در پر رکیں، زیارت میں شریک ہوں اور اس مقدس نشریات کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
📡 LIVE FROM KARBALA — NAJAF TV
🏴 یا حسینؑ

09/02/2026

چند منٹ کی مجلس آپ کی زندگی بدل دیگی 🥀😇

09/02/2026

🌹 کربلا معلیٰ سے براہِ راست LIVE زیارت 🕌

روضہ امام حسینؑ سے روح پرور مناظر اور براہِ راست زیارت میں شامل ہوں۔ اپنے لیے، اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مومنین و مومنات کے لیے دعا کریں۔ 🤲

❤️ چند لمحے مولا کے در پر رکیں، زیارت میں شریک ہوں اور اس مقدس نشریات کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

📡 LIVE FROM KARBALA — NAJAF TV
🏴 یا حسینؑ

09/02/2026

Mola Ali as Farmatay Hain ❤️

Address

1561 Central Avenue
Valley Stream, NY
11580

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najaf TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Najaf TV:

Shortcuts

Share