06/02/2026
👩✈️شکر الحمد لله حمد اس رب کی جس
نے تمہیں مولائی کی محبت عطائی!.....
اونچا تو نقد با تو بلی کا ہی ملے گا
میدان قیامت ہو یا میدان ولایت .🤲
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
علی علیہ السلام کی محبت گناہوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے خشک لکڑی کو آگ
(ابن عساکر، تاریخ دمشق، باب سیرت امیر المومنین، جلد 2، صفحہ 103)📚
امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا جو شخص اس قدیر کے دن عید منائے خداوند عالم اُس کے مال میں برکت عطا کرتا ہے
)223( عوالم ، جلد 3 ص📚