05/30/2026
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، وارثِ مسندِ شیرِ ربانی
الحاج الحافظ القاری حضرت میاں محمد ابوبکر صاحب نقشبندی مجددی شرقپوری
سجادہ نشین آستانۂ عالیہ شرقپور شریف نے
شیخ بلال احمد نقشبندی صاحب کے ماموں جان، شیخ ظہور احمد نقشبندی صاحب کی عیادت فرمائی اور ان کی اہلیہ محترمہ، صبور احمد و سہیل احمد کی والدۂ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔