09/12/2026
🌹 خصوصی آمد — عظیم روحانی نسبتوں کا حسین سنگم 🌹
بھیرہ شریف کا مرشد خانہ سیال شریف،
اور سیال شریف کا پیر خانہ تونسہ شریف۔
اسی عظیم روحانی سلسلے کے امین،
دربارِ عالیہ تونسہ شریف کے سجادہ نشین
حضرت خواجہ نصر المحمود تونسوی صاحب
خصوصی طور پر
ضیاء الکرم اسلامک سینٹر، بروکلین نیویارک
کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے
🕌 پانچویں سالانہ جلوسِ میلاد النبی ﷺ
میں شرکت فرمائیں گے۔
📅 بروز اتوار، 13 ستمبر 2026ء
🕐 بوقت 1:00 بجے دن
📍 1808 Bath Ave, Brooklyn, New York 11214
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے اس عظیم الشان اور بابرکت جلوس میں والہانہ شرکت کی درخواست ہے۔
آمدِ مصطفیٰ ﷺ — مرحبا مرحبا!
سرکار ﷺ کی آمد — مرحبا مرحبا!
منجانب:
انتظامیہ، ضیاء الکرم اسلامک سینٹر
بروکلین، نیویارک