Markazi Jamia Masjid Arafat, Chak No. 529 TDA

Markazi Jamia Masjid Arafat, Chak No. 529 TDA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Jamia Masjid Arafat, Chak No. 529 TDA, Mosque, New York, NY.

مرکزی جامع مسجد عرفات اور مدرسہ عربیہ نور الاسلام (دینی درسگاہ ولی محمد شہید)، چک نمبر 529 ٹی ڈی اے میں واقع ایک دینی و تعلیمی مرکز ہیں، جہاں نماز، قرآن اور اسلامی تعلیم کے ذریعے نسل نو کی تربیت کی جاتی ہے

05/25/2026
07/22/2025

20 قرآن پاک اور 15 صفوں کی فوری ضرورت ہے اُن بچوں کے لیے جو قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
ہم تمام مخیر حضرات اور بہن بھائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
یقیناً یہ آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ ہوگا۔


#مدرسہ



#نیکی







07/12/2025

💦 ہمارے علاقے کے قبرستان میں واٹر ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے!
یہ واٹر ہینڈ پمپ قبروں کی صفائی، پودوں کی آبیاری اور زائرین کی سہولت کے لیے لگائے جائیں گے۔

📌 ایک واٹر ہینڈ پمپ کی قیمت: صرف 12,500 روپے
آپ چاہیں تو مکمل پمپ لگوا سکتے ہیں، یا اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکتے ہیں۔

✨ یہ صدقہ جاریہ ہوگا جو قبر میں روشنی، اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنے گا۔


#قبرستان
#ہینڈپمپ
#نیکی







#مرحومین












07/04/2025

الحمدللہ! بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینے کے لیے ایک مدرسہ بنایا گیا ہے، جس کی چھت کا لنٹر ڈالنا ہے۔

اس نیکی کے کام میں شامل ہونے کا بہترین موقع ہے۔

ایک سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1450 روپے ہے۔
آپ جتنی استطاعت رکھتے ہوں، اتنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

اللہ پاک آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، آمین۔
شیئر کریں، مدد کریں، اور ثواب کمائیں۔

06/24/2025

قرآن پاک پڑھنے والے معصوم بچے شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے مسجد میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ ان بچوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مسجد میں 5 عدد چھت والے پنکھوں کی فوری ضرورت ہے۔

تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ آگے بڑھیں اور اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔
رابطہ کریں: 📞 +923492003854

آپ کا تعاون ان بچوں کے لیے سایہ اور راحت کا ذریعہ بنے گا۔
اللہ پاک آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے، آمین۔





























06/22/2025

ہم سب نماز پڑھتے ہیں، اذان سنتے ہیں، قرآن سنتے ہیں۔ مسجد میں یہ آوازیں صاف سنائی دیں، اس کے لیے اچھے لاؤڈ اسپیکر کی ضرورت ہے۔
مرکزی جامع مسجد عرفات، ایڈن پبلک اسکول کے قریب، ڈی ٹی اے ملتان روڈ، نور شاہ چک نمبر 529 میں لاؤڈ اسپیکر کی اشد ضرورت ہے۔
اس اسپیکر کی قیمت تقریباً 55 ہزار روپے ہے۔ اگر 55 افراد صرف 1000 روپے کا تعاون کر دیں، تو یہ نیکی کا کام مکمل ہو سکتا ہے۔
اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
#مسجد

#نیکی
#قرآن
#اذان

#ثواب
#اسلام































مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل
05/24/2025

مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

























































05/23/2025

شدید گرمی میں مدرسے کے معصوم بچے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن مدرسے میں چھت کے پنکھے موجود نہیں، جس کی وجہ سے بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ براہ کرم دل کھول کر تعاون کریں تاکہ فوری طور پر پنکھوں کا انتظام کیا جا سکے۔
یہ ایک صدقہ جاریہ ہے جو آپ کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔



















05/21/2025

السلام علیکم!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا مال قیامت تک کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے؟
ہمارے علاقے کی مسجد کو 7 کلو واٹ سولر سسٹم کی ضرورت ہے، تاکہ روشنی، پنکھے اور مائیک جیسے بنیادی وسائل ہمیشہ میسر رہیں۔
مکمل نظام کی قیمت صرف 2,10,606 روپے ہے، جبکہ ایک سولر پلیٹ 17,500 روپے کی ہے۔

آئیے!
اللہ کے گھر کو اندھیروں سے نکال کر نور سے بھر دیں۔
آپ کا ہر روپیہ ایک روشنی، ایک آواز، اور ایک سجدے میں شامل ہوگا۔

ایک نیکی – بے شمار اجر!

تعاون کریں، ثواب کمائیں، دعائیں پائیں!


















Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamia Masjid Arafat, Chak No. 529 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share