Willayat-e-Ali ع

Willayat-e-Ali ع Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Willayat-e-Ali ع, Religious Center, Miami, FL.

Spreading awareness of the divine Wilayah of Imam Ali al-Murtaza ع, declared by the Prophet ﷺ and made obligatory upon the Ummah on the blessed day of Ghadir-e-Khum.

08/22/2026

08/18/2026

08/17/2026

08/17/2026

Mawadat e Imam Ali ی

دربارے یزیدی میں جب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو یزید کے دربار میں لایا گیا تو یزید نے یہ آیت پڑھی:"وتُعِزُّ مَن ت...
06/26/2026

دربارے یزیدی میں جب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو یزید کے دربار میں لایا گیا تو یزید نے یہ آیت پڑھی:

"وتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ "

اور کہا: "دیکھ لو! آج اللہ نے مجھے عزت دی ہے اور تم اس حال میں ہو۔ اللہ نے مجھے اختیار اور حکومت عطا کی ہے جبکہ تم بے بس اور قیدی ہو۔"

حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
"ہوا کا شور بہت ہے، تمہاری آواز ٹھیک طرح سنائی نہیں دے رہی، اگر تم صاحبِ اختیار ہو تو اس ہوا کو روک دو۔"

یزید نے کہا: "یہ میرے اختیار میں نہیں۔"

آپؑ نے فرمایا:
"یہ گھوڑے زمین پر ٹاپیں مار رہے ہیں، ان کو روک دو۔"

یزید نے جواب دیا:
"یہ بھی میرے اختیار میں نہیں۔"

پھر فرمایا:
"اونٹوں کے گلے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں، اس شور میں بات سمجھ نہیں آ رہی، انہیں خاموش کرو۔"

یزید نے کہا:
"یہ بھی میرے بس میں نہیں۔"

تب حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے ہاتھ اٹھائے اور فرمایا:
"خاموش ہو جاؤ!"

روایت کے مطابق ہوا کا شور تھم گیا، گھوڑے ساکت ہو گئے اور اونٹ بھی ٹھہر گئے۔

آپؑ نے فرمایا:
"یہ ہوتا ہے اختیار! تم آج بھی بے اختیار اور بے بس ہو۔ تم ہماری آزمائش کو اپنی عزت سمجھ بیٹھے ہو۔"

سلام ہو اے دخترِ علیؑ!
سلام ہو اے نواسیِ رسول ﷺ!
آپ کی جرأت، استقامت اور عظمت کو سلام

05/23/2026

Address

Miami, FL
33179

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Willayat-e-Ali ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Willayat-e-Ali ع:

Shortcuts

Featured

Share