04/03/2026
https://www.facebook.com/share/p/1BPfDyHiki
السلام علیکم،
مخدومِ مدینہ مسجد نیویارک امریکہ کے زیر نظم تفسیرِ قرآن کورس، فی سبیل اللہ، بلا معاوضہ شروع کیا جا رہا ہے۔ کلاس Zoom App کے ذریعے ہو گی۔ جو کلاس میں حاضر نہ ہو سکے گا وہ یوٹیوب پر ریکارڈنگ بھی سُن سکتا ہے۔ مخدومِ مدینہ مسجد نیویارک امریکہ کے وٹس ایپ چینل پر مزید انفارمیشن بھیج دی جائے گی۔ چینل کو جوائن کرنے کے لئیے لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔
آپ یہ معلومات اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور تمام دوستوں تک پہنچا دیں تاکہ وہ تفسیرِ قرآن کی اس کلاس سے استفادہ حاصل کر لیں۔ جزاک اللہ
کلاس کا آغاز: اپریل 11, 2026
وقت: پاکستانی رات 01:00 بجے
کلاس دورانیہ: 30 منٹ
کلاس شیڈول: ان شاء اللہ، روزانہ بلا ناغہ
کورس مدت: تقرباً 6 ماہ
استاد و عالمِ دین:
علامہ حافظ محمد نعیم الرحمان قادری
انٹرنیشنل اسلامک سکالر
تفسیر قرآن کے بیان کا 35 سالہ تجربہ
علامہ صاحب کی تصویر ساتھ بھیجی جا رہی ہے تاکہ آپ زیارت فرما لیں۔ علامہ صاحب کے لئیے ایک وظیفہ مقرر کر دیا گیا ہے جو مخدومِ مدینہ مسجد کی انتظامیہ، ان شاء اللہ، اللہ ربُّ العزت کے فضل و کرم سے خود ادا کرے گی۔ امریکہ میں مخیر حضرات اگر کچھ حصہ ڈالنا چاہیں تو یہ اُن کا نصیب ہو گا اور اگر چاہئیں تو Zelle پر فون نمبر 6418146571 سید وقار حسین شاہ کے نام پر ہدیہ بھیج سکتے ہیں۔دعا کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ
Please subscribe this WhatsApp channel where Links for Zoom Class for Islamic Lectures will be shared.
https://whatsapp.com/channel/0029VbD3BHLFi8xYKtsr6K1o