درےعباس علیھ اسلام

درےعباس علیھ اسلام مظلومِ کربلا علیہ السلام

Req to all muslims subscribe & share thanks 🙏🏻
09/17/2022

Req to all muslims subscribe & share thanks 🙏🏻

07/27/2020

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی کی وفد کے ہمراہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات متنازعہ بل کے حوالے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا

07/02/2020
Chalo sab kalma go gujrat chalain
07/01/2020

Chalo sab kalma go gujrat chalain

امیر المؤمنینؑ کا ارشاد گرامی ہے:’’کسی پریشان حال کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کی مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہ...
08/24/2019

امیر المؤمنینؑ کا ارشاد گرامی ہے:
’’کسی پریشان حال کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کی مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے‘‘
(نہج البلاغہ:حکمت۲۳)

امیر المؤمنینؑ فرماتے ہیں:’’تنہائیوں میں اللہ تعالی کی مخالفت کرنے سے ڈرو کیونکہ جو گواہ ہے وہی فیصلہ کرنے والا ہے‘‘(نہج...
08/24/2019

امیر المؤمنینؑ فرماتے ہیں:
’’تنہائیوں میں اللہ تعالی کی مخالفت کرنے سے ڈرو کیونکہ جو گواہ ہے وہی فیصلہ کرنے والا ہے‘‘
(نہج البلاغہ:حکمت۳۲۴)

على علیہ السلام سے پوچھیے  ! آیئے جانیئے! ہم کتنا انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے قریب ہیں ! نہج البلاغہ میں امیرالمومنی...
08/23/2019

على علیہ السلام سے پوچھیے !

آیئے جانیئے!
ہم کتنا انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے قریب ہیں !

نہج البلاغہ میں امیرالمومنین امام علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں,

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﺍﻧﺒﻴﺎﺀ (علیہم السلام) ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﻗﺮﻳﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﮦ ﺍﻥ کی ﺗﻌﻠﻴﻤﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﮨﻮﮞ,
ﻳﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺁﭖ (ع) ﻧﮯ ﺁﻳﺖ ﺷﺮﻳﻔﮧ کی ﺗﻼﻭﺕ ﻓﺮﻣﺎئی,
ﺍﺑﺮﺍﮨﻴﻢ (ع) ﺳﮯ ﻗﺮﻳﺐ ﺗﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﺍﻥ کی ﭘﻴﺮﻭی ﮐﺮﻳﮟﺍﻭﺭ ﻳﮧ ﭘﻴﻐﻤﺒﺮ ہیں ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﺍﻳﻤﺎﻥ ﮨﻴﮟ

ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ امام علی علیہ السلام نے ﻓﺮﻣﺎﻳﺎ۔

ﭘﻴﻐﻤﺒﺮ (ﺹ) ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﻭہی ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻥ کی ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺮﮮ،
ﭼﺎﮨﮯ ﻧﺴﺐ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ کسں ﻗﺪﺭ ﺩﻭﺭ ﮐﻴﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ۔
ﺍﻭﺭﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﻭہی ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ کی ﻧﺎ ﻓﺮﻣﺎنی ﮐﺮﮮ۔
ﭼﺎﮨﮯ ﻗﺮﺍﺑﺖ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ہی ﻗﺮﻳﺐ ﮐﻴﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ۔

حوالہ جات:
1۔ نہج البلاغة، حکمت نمبر 9

یاد رکھو، قرآن ایسا نصیحت کرنے والا ہے جو فریب نہیں  دیتا اور ایسا بیان کرنے والا  ہے جو جھوٹ نہیں بولتا جو بھی قرآن  کا...
08/23/2019

یاد رکھو، قرآن ایسا نصیحت کرنے والا ہے جو فریب نہیں دیتا اور ایسا بیان کرنے والا ہے جو جھوٹ نہیں بولتا جو بھی قرآن کا ساتھی ہو وہ ہدایت کو بڑھا کر اور گمراہی وضلالت کو گٹھا کر اس سے الگ ہوا
نہج البلاغہ خطبہ 176

التماس دعا

امیرالمؤمنینؑ کا فرمان ہے:’’اپنی روٹیوں پر قناعت کرو(حرام سے بچو) تاکہ جہنم کی آگ سے بچ سکو‘‘(نہج البلاغہ:خط۴۵)
08/22/2019

امیرالمؤمنینؑ کا فرمان ہے:
’’اپنی روٹیوں پر قناعت کرو(حرام سے بچو) تاکہ جہنم کی آگ سے بچ سکو‘‘
(نہج البلاغہ:خط۴۵)

07/30/2018

امام حسینّ سے کسی نے پوچہا اسلام کیا ہے ؟
امام حسینّ نے فرمایا:
“خالق کی عبادت اور انسانیت کی خدمت“

06/30/2018

.ایک شخص نے امام صادق ع سے پوچھا مجھے قبر میں جانے سے خوف آتا ہے.
بتائیں کیا کروں؟
آپ ع نے فرمایا
"زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھا کرو "
اس نے پوچھا:زیارت عاشورا کا قبر میں اتارے جانے سے کیا تعلق ہے؟
فرمایا:کیا تم نے زیارت کے آخر میں نہیں پڑھا
"اللھم رزقنا شفاعت ا لحسین یوم الورود"
یعنی
"اے اللہ قبر میں اتارے جانے کے وقت امام حسین کی شفاعت مجھے نصیب ہو"
آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھیں تا کہ امام حسین ع یوم ا لورود کے موقع پر آپ کی مدد کو آجائیں.

Address

12256 Old Walters Road
Houston, TX
77014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درےعباس علیھ اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share