06/10/2026
جشنِ ظہورِ پُر نور
پاک مالکن شہزادی سیدہ سکینہ سلام اللْہ علیہ بنتِ مولا حسین صٰلوات اللْہ علیہ اور
جشنِ عیدِ مباہلہ
کی مباکباد آپ تمام مومنین اور بلخصوص بارگاہِ امامِ زمانہؐ میں پیش کرتا ہوں ۔
پیر و جواں کی عید ہے بچّوں کی عید ہے
قول و قرار و فعل کے اچھّوں کی عید ہے
جُھوٹے نہیں مناتے ہیں عیدِ مباہلہ
یہ عید بس عقیدے کے سچّوں کی عید ہے
حسنین اکبرؔ
شریکِ جشن :
سید ذوالفقار علی تقوی