Al-Zahra Centre HBG

Al-Zahra Centre HBG آستانہ الزہرا ہلسنگبورگ سویڈن

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال ہے۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔آپ نے اپنی ...
01/03/2026

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال ہے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔

آپ نے اپنی پوری زندگی اسلام، انقلاب اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی میں بسر کی۔ آپ کی استقامت، بصیرت اور جرات ہمیشہ حق کے علمبرداروں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ مشکل حالات میں آپ کا حوصلہ، صبر اور قیادت ملت کے لیے ڈھال ثابت ہوئی۔

آج امت ایک عظیم رہبر سے محروم ہوئی ہے، مگر آپ کا پیغام، آپ کی جدوجہد اور آپ کی تعلیمات ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ شہادت اہلِ حق کا مقام ہے، اور یقیناً اللہ تعالیٰ کے نزدیک شہداء کا بلند مرتبہ ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جوارِ اہلِ بیتؑ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین و محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

الوداع یا سید… 💔

سلام بر شہیدِ راہِ حق۔
با اندوه و تأثر عمیق، خبر شهادت آیت‌الله سید علی خامنه‌ای قلب‌های ما را لبریز از غم ساخت.
اِنّا لِلّٰهِ وَ اِنّا اِلَيْهِ راجِعُونَ

ایشان عمر پربرکت خویش را در راه اسلام، دفاع از ارزش‌های دینی و رهبری امت اسلامی سپری نمودند. استقامت، حکمت و شجاعت‌شان همواره الهام‌بخش آزادگان جهان اسلام بود. در سخت‌ترین شرایط، با صبر و بصیرت ملت را هدایت کردند و چراغ امید را روشن نگه داشتند.

امروز امت اسلامی یکی از شخصیت‌های بزرگ و تأثیرگذار خود را از دست داده است، اما راه، اندیشه و پیام ایشان زنده و جاودان خواهد ماند. شهادت مقام بلند و افتخار بزرگی است که نصیب بندگان خاص خدا می‌گردد.

از درگاه خداوند متعال مسئلت داریم که ایشان را در جوار اهل‌بیت (ع) جای دهد، درجات‌شان را بلند گرداند و به بازماندگان و دوستداران‌شان صبر و اجر عنایت فرماید.

الوداع یا سید… 💔
سلام بر شهید راه حق.

ی بار سویڈن میں عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں میر حسن میر کی تاریخی آمدجشنِ انوارِ شعبان و امام حسینؑ ڈے کی پُروقار تقریب،...
31/01/2026

ی بار سویڈن میں عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں میر حسن میر کی تاریخی آمد

جشنِ انوارِ شعبان و امام حسینؑ ڈے کی پُروقار تقریب، مولانا سید زوار حسین شاہ کی خصوصی شرکت

ترول ہاتین، سویڈن میں پہلی مرتبہ عالمی شہرت یافتہ منقبت خواں جناب میر حسن میر کی بابرکت آمد کے موقع پر جشنِ انوارِ شعبان اور امام حسینؑ ڈے کی مناسبت سے ایک عظیم الشان روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب سویڈن میں مقیم محبانِ اہلِ بیتؑ کے لیے ایک تاریخی اور یادگار موقع ثابت ہوئی۔

پروگرام میں اوسلو سے تشریف لائے ہوئے معروف عالمِ دین مولانا سید زوار حسین شاہ نے خصوصی شرکت فرمائی اور اپنے خطاب میں ماہِ شعبان کی عظمت، امام حسینؑ کی آفاقی تعلیمات اور عصرِ حاضر میں کربلا کے پیغام کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے کہا کہ امام حسینؑ ڈے دراصل حق، عدل اور انسانیت کی بقا کا پیغام ہے جو ہر دور کے انسان کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

جناب میر حسن میر نے اپنے منفرد اور دلنشین انداز میں اہلِ بیتِ اطہارؑ کی شان میں منقبتیں اور سلام پیش کیے تو محفل پر روحانی کیفیت طاری ہو گئی۔ اُن کی پُرسوز آواز نے حاضرین کے دلوں کو عشقِ اہلِ بیتؑ سے منور کر دیا اور فضا “یا حسینؑ، یا علیؑ مدد” کی صداؤں سے گونج اٹھی۔ شرکائے محفل نے اس یادگار موقع کو سویڈن کی تاریخ کی ایک عظیم دینی تقریب قرار دیا۔

منتظمین کے مطابق دیارِ غیر میں اس نوعیت کی مجالس نئی نسل کو اپنی دینی شناخت سے جوڑنے، باہمی اخوت کو فروغ دینے اور کربلا کے آفاقی پیغام کو عام کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ تقریب کے اختتام پر عالمِ اسلام کے اتحاد، مظلومینِ جہاں کی نصرت اور ظہورِ امامِ زمانہؑ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یہ محفل اس بات کا روشن ثبوت تھی کہ اہلِ بیتؑ سے محبت سرحدوں کی محتاج نہیں اور جہاں بھی ان کے چاہنے والے بستے ہیں، وہاں کربلا کا پیغام زندہ رہتا ہے۔

تحریر: کربلائی نجم
بشکریہ
Historiskt första besök i Sverige av den världsberömde religiösa recitatören Mir Hasan Mir

Högtidlig ceremoni med anledning av Anwar-e-Shaban och Imam Hussein-dagen – särskilt deltagande av Maulana Syed Zawar Hussain Shah

I Trollhättan, Sverige, anordnades för första gången en storslagen andlig sammankomst med anledning av den välsignade ankomsten av den världsberömde religiösa recitatören Mir Hasan Mir. Evenemanget hölls för att uppmärksamma firandet av Anwar-e-Shaban och Imam Hussein-dagen, och blev ett historiskt och minnesvärt tillfälle för de Ahl al-Bayt-älskande som bor i Sverige.

Från Oslo deltog den välkände religiöse lärde Maulana Syed Zawar Hussain Shah, som i sitt tal belyste månaden Shabans betydelse, Imam Husseins universella budskap och behovet av Karbalas lärdomar i vår samtid. Han betonade att Imam Hussein-dagen i grunden är ett budskap om sanning, rättvisa och mänsklighetens överlevnad – en vägledning för människor i alla tider.

Den religiösa recitatören Mir Hasan Mir framförde på sitt unika och gripande sätt manqabater och lovsånger till Ahl al-Bayt, vilket skapade en djupt andlig atmosfär. Hans innerliga framförande fyllde deltagarnas hjärtan med kärlek till Profetens heliga familj, och lokalen ekade av ropen ”Ya Hussein, Ya Ali Madad.” Deltagarna beskrev evenemanget som en av de största religiösa sammankomsterna i Sveriges historia.

Enligt arrangörerna är sådana sammankomster i diasporan ett effektivt sätt att knyta den yngre generationen till sin religiösa identitet, stärka broderskap och sprida Karbalas universella budskap. Vid programmets avslutning framfördes särskilda böner för den muslimska världens enhet, för världens förtryckta och för Imam Mahdis snara återkomst.

Denna sammankomst blev ett lysande bevis på att kärleken till Ahl al-Bayt inte känner några gränser och att Karbalas budskap lever varhelst dess älskare finns.

Författad av: Karbalai Najam
Med tack

04/01/2026

جشنِ ولادتِ باسعادت امام علی علیہ السلام زیرِ اہتمام الزہرہ سنٹر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس بابرکت محفل میں منقبت خوانوں کربلای مہدی حسن اکبری اور کربلای صادق علی بلتی نے اپنی دل سوز آوازوں میں مولائے کائنات کی شان میں منقبتیں پیش کر کے محفل کو روحانی کیفیت سے سرشار کر دیا

Inshallah on Sunday 4jan2026
31/12/2025

Inshallah on Sunday 4jan2026

07/11/2025
04/03/2025

خدا کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت اور معیار کی واضح دلیلیں ہیں، لہٰذا جو شخص تم میں سے چاند دیکھے، وہ اس کے روزے رکھے، اور جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو، وہ اس کے روزے رکھے اور اللہ تعالیٰ تمہارے لیے آسانیاں اور سختی کا ارادہ رکھتا ہے۔ آپ کی رہنمائی کی اور شاید آپ شکر گزار ہوں گے۔

خدا کی مہمان نوازی میں رحمت اور بخشش کے مہینے کی آمد کے موقع پر، خدا اسے برکتوں اور بھلائیوں کے ساتھ آپ کو اور ہم پر لوٹائے، ہیلسنگ برگ میں امام مہدی حسینیہ کا رمضان کے بابرکت مہینے کا پروگرام ہفتہ سے شروع ہو رہا ہے، جس کی مناسبت سے ہر روز 03/01/20 کی شام 8 بجے کتاب پڑھنا ہو گا۔ دن، افتتاحی دعا، اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت 15 رمضان المبارک، 19 تاریخ کی رات، امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر، اور 21 مرتضی کی رات ہو گی. 19، 21، 23 اور 27 تاریخ کو یادگاری راتوں کے ساتھ ساتھ اجتماعی ناشتے اور امام کے کھانے کے بارے میں، انشاء اللہ آپ کو بعد میں مطلع کریں گے۔
اللہ آپ کے روزے اور عبادات قبول فرمائے، آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کو شرکت کرنے اور اجر کمانے میں کامیابی عطا فرمائے۔

ہیلسنگ برگ میں امام مہدی مسجد

اوقات سحر او افطار ماہ رمضان الکریم
01/03/2025

اوقات سحر او افطار ماہ رمضان الکریم

انا للہ وانا الیہ راجعون"من مات علی حب آل محمد مات شہیدا"حسین لہجے اور بہترین اخلاق کے مالک معروف منقبت خواں خواجہ علی ک...
14/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

"من مات علی حب آل محمد مات شہیدا"

حسین لہجے اور بہترین اخلاق کے مالک معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم, زین ترابی اور علی جان کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے...

پروردگار بحق چہاردہ معصومین عالم جوار معصومین (ع) میں جگہ عطا فرمائے اور خانوادے کو صبر جمیل عطا فرمائے.

(کاظم خواجہ اپنے احباب کے ہمراہ انجمن حیدری خیرپور سے سالانہ جشنِ امامِ زمانہ عج پڑھ کر کراچی جارہے تھے)

13/02/2025

ظہورِ پُر نور مولا امام مہدی آخر الزمان علیہ السلام بہت بہت مبارک❤️😇🙏

22/01/2025

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
شعر

Adress

Bjäregatan
Helsingborg
25248

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Al-Zahra Centre HBG postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Heliga Platser

Skicka ett meddelande till Al-Zahra Centre HBG:

Dela

Typ