ھم اور دنیا

ھم اور دنیا telawat quran and naat Religious Center

26/06/2026

یاد رکھو اصل نقصان ان چیزوں کا نہیں جومسجد کے باہر رہ گئی
بلکہ ان دلوں میں ہے جو اندر جانا بھول گئے

26/06/2026

مسجد میں جوتے گم ہو جانا بہت چھوٹا نقصان ہے
لیکن مسجد میں اپنے جوتے نظر نہ یہ بہت بڑا نقصان ہے

16/09/2025

زندگی اور موت کے درمیان جو وقت ہے وہ دراصل میں مہلت ہے اسلئے توبہ کرو

22/08/2025

آپ کے دل کا مالک اللہ ہےاوراس کو اسی کے لیے وقف کرو

26/07/2025

عبادت ضرور کیجئے مگرمعملات پر بھی توجہ دیں
کعبہ کے چکر لگا نے سےلوگوں دئیے ھوے چکر معاف نہیں ھوتے

24/07/2025

یا رب العالمین جمعے کی بابر کت رات کے صدقے ھمارے سب گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

23/07/2025

🌙 صبح 4 بجے جاگنے والے... سوتی دنیا کے جاگتے بادشاہ 🌅

جب دنیا کی اکثریت نیند کی وادیوں میں گم ہوتی ہے،
تب ایک خاص قافلہ جاگتا ہے…
آنکھوں سے نیند رخصت کر کے دل کی آنکھیں کھولتا ہے،
رب کے حضور سجدہ ریز ہوتا ہے،
اور خاموش رات کے سناٹے میں اپنے رب سے سرگوشیاں کرتا ہے۔

یہ وہ وقت ہے،
جب سرکارِ دو عالم ﷺ کی مبارک آنکھیں وضو کی ٹھنڈک سے جگمگا اٹھتیں،
جب آپ ﷺ فرماتے:
"رات کے آخری حصے میں ربِ ذوالجلال آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کہتا ہے: ہے کوئی مانگنے والا؟"

یہ وہ لمحے تھے جب:
🟢 حضرت عمر فاروقؓ رعایا کے مسائل جاننے نکلتے،
🟢 حضرت عثمانؓ قرآن کی تلاوت میں سرشار ہوتے،
🟢 امام شافعیؒ اور امام ابو حنیفہؒ فجر سے پہلے سبق تیار کرتے،
🟢 شیخ عبدالقادر جیلانیؒ ریاضت، ذِکر اور علم کی روشنی سے دلوں کو منور کرتے۔

دنیا کے آج کے کامیاب ترین لوگ بھی یہی راز جان چکے ہیں —
ایلون مسک، ٹم کک، اور دنیا کے بڑے لیڈرز صبح 4 یا 5 بجے جاگتے ہیں، کیونکہ
"دن کی جیت رات کے فیصلے سے ہوتی ہے!"

✨ جو صبح 4 بجے جاگتا ہے:
وہ وقت پر غالب،
قسمت پر حاوی،
اور دنیا کے شور سے آزاد ہوتا ہے۔

*❣️السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ❣️

🌹 *اللّھُمَ اَنتَ المقصُودی وَرَضَاکَ مطلوبِ* *🌹

23/07/2025

توبہ استغفار ھر وقت ضروری ہے نجانے کب اور کونسی سانس آخری ہے
اللہ تعالیٰ ھم سب کو کامل ایمان نصیب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین

23/07/2025

ڈرو اس دن سے جس دن ھمارے اعضاءھم پر گواہ ھونگے اور ھمارے اعمال ھمارے سامنے ھونگے

22/07/2025

اللہ پاک ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین. یا رب العالمین

Address

Kohat
Riyadh

Telephone

+966531863748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ھم اور دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ھم اور دنیا:

Shortcuts

Share