CineMaslaa

CineMaslaa Quran ki Roshni Pk | Daily Ayat Tarjumay ke sath, Hadith & Wazaif

09/09/2026

*دنیا کا انصاف! ⚖️🥀*

لوگ آپ کی ہزاروں اچھائیوں اور احسانات کو ایک ہی پل میں بھول جاتے ہیں، لیکن زندگی کی ایک غلطی کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔ دنیا کے سامنے اپنی اچھائی کا ثبوت دینے کے بجائے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں، کیونکہ اصل اور سچی قدر صرف وہی جانتا ہے۔

CineMaslaa 🎭

09/09/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
09/09/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ماشاء اللہاپنے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ سلام کی پسند تو دیکھو     #ﷺ
09/09/2026

ماشاء اللہ
اپنے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ سلام کی پسند تو دیکھو
#ﷺ

وہ شہر محبت جہاں مصطفی ﷺ ہےوہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے 🕌🕋اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🌹...
09/09/2026

وہ شہر محبت جہاں مصطفی ﷺ ہے
وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے 🕌🕋

اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🌹🌺

Madina Clicks

#ﷺ

رزق میں وسعت کا خاص وظیفہ*اَللّٰھُمَّ       #الحج
09/09/2026

رزق میں وسعت کا خاص وظیفہ

*اَللّٰھُمَّ
#الحج

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں وہ تمام خوشیاں عطا فرمائے جن کا آپ نے کبھی خواب دیکھا ہو، ہر غم کو دور کرے، ہر مشکل کو آسان ...
09/09/2026

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں وہ تمام خوشیاں عطا فرمائے جن کا آپ نے کبھی خواب دیکھا ہو، ہر غم کو دور کرے، ہر مشکل کو آسان فرمائے اور آپ کے دل کو سکون و اطمینان سے بھر دے۔ 🤲❤️
آمین یا رب العالمین۔

وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتاجسکی اُمید اللہ تعالیٰ سے ہو
09/09/2026

وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا
جسکی اُمید اللہ تعالیٰ سے ہو

اللہ تعالیٰ کے محبوب کون؟
09/09/2026

اللہ تعالیٰ کے محبوب کون؟

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CineMaslaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to CineMaslaa:

Shortcuts

Share