Daily Ayah & Wisdom

Daily Ayah & Wisdom روزانہ آیت اور حکمت �
قرآن و حدیث کی روشنی ﷺ �

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت ...
23/07/2026

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️

يارب ! ہمارے دلوں کو قرآن سے شفا عطا فرما  🌸واشفِ صدورنا باالقرآن
23/07/2026

يارب ! ہمارے دلوں کو قرآن سے شفا عطا فرما 🌸
واشفِ صدورنا باالقرآن

تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو  جس کے بارے میں رب فرماتا ہے "ان ّ معَ العُسر یُسْراً" ( بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔) آسانی...
23/07/2026

تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو
جس کے بارے میں رب فرماتا ہے
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
( بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔)
آسانی، سکون
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر مل جانے والی راحت

02/05/2026

Bashak ☝️🌹

02/05/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤️🌹

02/05/2026

القرآن الکریم ❤️🌹

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ayah & Wisdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share