11/07/2024
*محبت اہل بیتِ ؓ رسول*
*کو سلامتئ خاتمہ میں بڑا دخل ہے*
*حضرت مجدد الف ثانی رحمہ الله لکھتے ہیں کہ*
*اس فقیر کے والد بزرگوار مخدوم حضرت شیخ عبد الاحد رحمہ اللہ جو علم ظاہری اور علم باطنی کے جامع تھے اکثر اوقات اہل بیت ؓ کی محبت کی ترغیب دیتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ اس محبت کو* *سلامتئ خاتمہ میں بڑا دخل ہے۔ لہذا اس کی بہت زیادہ رعایت رکھنی چاہیے"*
*("مکتوباتِ امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی"جلد 3'ص 106دفتر اول مکتوب نمبر' 36 )*