26/05/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبا مسجد کا یہ پہلے پیج ایکٹو نہیں تھا سب بھائیوں سے بہنوں سے گزارش ہے اب یہ پیج ایکٹو ہو گیا ہے انشاءاللہ کسی کو بھی کسی قسم کی معلومات کی ضرورت ہے قبا مسجد کے حوالے سے انشاءاللہ اس کو صحیح اور اچھے طریقے سے معلومات دی جائے گی شکریہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ