Ghulam-e-Mustafa ﷺ

Ghulam-e-Mustafa ﷺ وا محمدا!

صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمین۔
18/02/2026

صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمین۔

Jamia Masjid Al-Hafiz Al-Shaikh Muhammad Amin bin Abdur Rahman Address: 381-A, Shah Rukan-e-Alam, Multan, 60000
Phone: +92 61 111 111 381 Time: Open 24 Hours Website: https://idreesia.com by

29/01/2026

صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
صدقہ خیرات کی اہمیت۔

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
07/02/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

06/02/2024

سیدنا حضرت محمد مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے ہوتے ہوے بھی کسی لیڈر کی ضرورت ہے؟
ووٹ دو یا نا دو، مگر یہ دِل و دماغ پے رقم رہے کہ ہمارے لیڈر، بادشاہ، شہنشاہ، قائد اعظم، رہبر، اور بعد از خدا،سب کچھ، ازل سے عبد تک، زمیں سے عرش تک فقط جنابِ عالی مرتبت سیدنا حضرت محمد مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ!
باقی سب غلام۔کمزور۔ بیکار۔

More strength to South Africa! Ameen!
12/01/2024

More strength to South Africa!
Ameen!

25/12/2023
In sha Allah.
25/12/2023

In sha Allah.

10/08/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
بعد از خُدا بزرگ بس آپ
قصہ مختصر.

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
23/07/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انشاءاللہ
07/07/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
انشاءاللہ

صلى الله عليه وسلم.
21/06/2023

صلى الله عليه وسلم.

آقا جیﷺ کی شفاعت۔ سُبْحان اللہ.ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ‘ ان سے سعید...
14/06/2023

آقا جیﷺ کی شفاعت۔ سُبْحان اللہ.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ‘ ان سے سعید بن ہلال العنزی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ بصرہ کے کچھ لوگ ہمارے پاس جمع ہو گئے ۔ پھر ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور اپنے ساتھ ثابت کو بھی لے گئے تاکہ وہ ہمارے لیے شفاعت کی حدیث پوچھیں ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنے محل میں تھے اور جب ہم پہنچے تو وہ چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے ۔ ہم نے ملاقات کی اجازت چاہی اور ہمیں اجازت مل گئی ۔ اس وقت وہ اپنے بستر پر بیٹھے تھے ۔ ہم نے ثابت سے کہا تھا کہ حدیث شفاعت سے پہلے ان سے اور کچھ نہ پوچھنا ۔ چنانچہ انہوں نے کہا اے ابوحمزہ ! یہ آپ کے بھائی بصرہ سے آئے ہیں اور آپ سے شفاعت کی حدیث پوچھنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا ‘آپ نے فرمایا کہ قیامت کا دن جب آئے گا تو لوگ ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی طرح ظاہر ہوں گے ۔ پھر وہ آدم علیہ السلام کے پاس آئیں گے اور ان سے کہیں گے کہ ہماری اپنے رب کے پاس شفاعت کیجئے ۔ وہ کہیں گہ کہ میں اس قابل نہیں ہوں تم ابراہیم علیہ السلام کے پاس جاؤ ‘ وہ اللہ کے خلیل ہیں ۔ لوگ ابراہیم علیہ السلام کے پاس آئیں گے وہ بھی کہیں گے کہ میں اس قابل نہیں ہوں ‘ ہاں تم موسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ کہ وہ اللہ سے شرف ہم کلامی پانے والے ہیں ۔ لوگ موسیٰ علیہ السلام کے پاس آئیں گے اور وہ بھی کہیں گے کہ میں اس قابل نہیں ہوں ‘ البتہ تم عیسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ کہ وہ اللہ کی روح اور اس کا کلمہ ہیں ۔ چنانچہ لوگ عیسیٰ علیہ السلام کے پاس آئیں گے وہ بھی کہیں گے کہ میں اس قابل نہیں ہوں ‘ ہاں تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤ ۔ لوگ میرے پاس آئیں گے اور میں کہوں گا کہ میں شفاعت کے لیے ہوں اور پھر میں اپنے رب سے اجازت چاہوں گا اور مجھے اجازت دی جائے گی اور اللہ تعالیٰ تعریفوں کے الفاظ مجھے الہام کرے گا جن کے ذریعہ میں اللہ کی حمد بیان کروں گا جو اس وقت مجھے یاد نہیں ہیں ۔ چنانچہ جب میں یہ تعریفیں بیان کروں گا اللہ کے حضور میں سجدہ کرنے والا ہو جاؤں گا تو مجھ سے کہا جائے گا اے محمد ! اپنا سر اٹھاؤ ‘ جو کہو وہ سنا جائے گا ۔ جو مانگو گے وہ دیا جائے گا ۔ جو شفاعت کرو گے قبول کی جائے گی ۔ پھر میں کہوں گا اے رب ! میری امت ‘ میری امت ۔ کہا جائے گا کہ جاؤ اور ان لوگوں کو دوزخ سے نکال لو جن کے دل میں ذرہ یا رائی برابر بھی ایمان ہو ۔ چنانچہ میں جاؤں گا اور ایسا ہی کروں گا ۔ پھر میں لوٹوں گا اور یہی تعریفیں پھر کروں گا اور اللہ کے لیے سجدہ میں چلا جاؤں گا مجھ سے کہا جائے گا ۔ اپنا سر اٹھاؤ کہو آپ کی سنی جائے گا ‘ میں کہوں گا اے رب ! میری امت ‘ میری امت ۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا جاؤ اور جس کے دل میں ایک رائی کے دانہ کے کم سے کم تر حصہ کے برابر بھی ایمان ہو اسے بھی جہنم سے نکال لو ۔ پھر میں جاؤں گا اور نکالوں گا ۔ پھر جب ہم انس رضی اللہ عنہ کے پاس سے نکلے تو میں نے اپنے بعض ساتھیوں سے کہا کہ ہمیں امام حسن بصری کے پاس بھی چلنا چاہئیے ‘ وہ اس وقت ابو خلیفہ کے مکان میں تھے اور ان سے وہ حدیث بیان کرنا چاہئیے جو انس رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کی ہے ۔ چنانچہ ہم ان کے پاس آئے اور انہیں سلام کے ۔ پھر انہوں نے ہمیں اجاز ت دی اور ہم نے ان سے کہا اے ابو سیعد ! ہم آپ کے پاس آپ کے بھائی انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے یہاں سے آئے ہیں اور انہوں نے ہم سے جو شفاعت کے متعلق حدیث بیان کی ‘ اس جیسی حدیث ہم نے نہیں سنی ۔ انہوں نے کہا کہ بیان کرو ۔ ہم نے ان سے حدیث بیان کی جب اس مقام تک پہنچے تو انہوں نے کہا کہ اور بیان کرو ۔ ہم نے کہا کہ اس سے زیادہ انہوں نے نہیں بیان کی ۔ انہوں نے کہا کہ انس رضی اللہ عنہ جب صحت مند تھے بیس سال اب سے پہلے تو انہوں نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی تھی ۔ مجھے معلوم نہیں کہ وہ باقی بھول گئے یا اس لیے بیان کرنا ناپسند کیا کہ کہیں لوگ بھروسہ نہ کر بیٹھیں ۔ ہم نے کہا ابو سیعد ! پھرہم سے وہ حدیث بیان کیجئے ۔ آپ اس پر ہنسے اور فرمایا انسان بڑا جلد باز پیدا کیا گیا ہے ۔ میں نے اس کا ذکر ہی اس لیے کیا ہے کہ تم سے بیان کرنا چاہتا ہوں ۔ انس رضی اللہ عنہ نے مجھ سے اسی طرح حدیث بیان کی جس طرح تم سے بیان کی ( اور اس میں یہ لفظ اور بڑھائے ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر میں چوتھی مرتبہ لوٹوں گا اور وہی تعریفیں کروں گا اور اللہ کے لیے سجدہ میں چلا جاؤں گا ۔ اللہ فرمائے گا اے محمد ! اپنا سر اٹھاؤ جو کہو گے سنا جائے گا جو مانگو کے دیا جائے گا ‘جو شفاعت کرو کے قبول کی جائے گی ۔ میں کہوں گا اے رب ! مجھے ان کے بارے میں بھی اجازت دیجئیے جنہوں نے لا الہٰ الا اللہ کہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا میری عزت ‘ میرے جلال ‘ میری کبریائی ‘ میری بڑائی کی قسم ! اس میں سے انہیں بھی نکالوں گا جنہوں نے کلمہ لا الہٰ الا اللہ کہا ہے ۔
Sahih al-Bukhari 7510

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam-e-Mustafa ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share