Makkah Madina

Makkah Madina Masjid al-Haram, also known as the Sacred Mosque or the Great Mosque of Mecca, is considered to be the most significant mosque in Islam.

It encloses the vicinity of the Kaaba in Mecca, in the Mecca Province of Saudi Arabia

06/02/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كما صَلَّيْتَ علَى إبْرَاهِيمَ وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ؛ إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،🤍

اللَّهُمَّ بَارِكْ علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كما بَارَكْتَ علَى إبْرَاهِيمَ وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ؛ إنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🤍

21/05/2025

Allah Or Uska Rasool

11/06/2024

کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی آخری پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہوگیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق کل 171 پروازوں کے ذریعے 35030 عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوئے ۔ان پروازوں کے ذریعے سے تقریبا 19500, سرکاری عازمین حج 14900, پرائیوٹ عازمین حج 630, خدام الحجاج مدینہ منورہ اور جدہ روانہ ہوئے پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوا تھا جو 11 جون تک جاری رہا۔قبل از حج پروازیں کراچی، اسلام آباد، لاہور ملتان، سیالکوٹ اور پشاور سے براہ راست روانہ ہوئیں

پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 20 جون سے ہوگا جو 21 جولائی تک جاری رہے گا

19/07/2021

ان کا کہنا تھا کہ ’احسان کے متعلق قرآن مجید میں ہے کہ احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی اطاعت اختیار کرو اور اسی کی اطاعت میں اپنی گردن رکھو، اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرنی چاہیے، اللہ ہی کی عبادت کرے، اسی سے مدد طلب کرے اسی سے دعا مانگے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’اللہ نے اپنے پاک کلام میں ارشاد فرمایا کہ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور اسی کے لیے قربانی کریں، اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں‘۔

عازمین حج کی منیٰ آمد کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ عازمین آج رات منیٰ میں ہی قیام کریں گے۔(تصاویر: سعودی وزارت حج...
18/07/2021

عازمین حج کی منیٰ آمد کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ عازمین آج رات منیٰ میں ہی قیام کریں گے۔
(تصاویر: سعودی وزارت حج و عمرہ)

18/07/2021

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

14/04/2021
12/04/2021

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل پہلا روزہ اور آج حرمین شریفین میں نماز تراویح ہونگی ۔

Address

Al Haram Mecca
Medina
11564

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Makkah Madina:

Share

Category