A True Muslim

Directions

A True Muslim 🤲 Daily Islamic Reminders
📖 Qur'an & Hadith
🕌 Islamic Knowledge
❤️ Strengthen Your Iman

21/08/2026

آمین یا رب العالمین 🤲🏻
یا اللہ! ہماری تمام پریشانیوں، غموں اور بے سکونی کو اپنی رحمت کے سمندر میں بہا دے، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، اور ہماری ہر جائز دعا کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️‍🩹🌸

21/08/2026

🤲 A Dua for Every Heart
واحد مشاهد، اثنان، في تاريخ الإسلام، يجب على الجميع كتابة آمين في التعليقات لقبول الدعاء.

اللهم اجبر قلبي جبراً يتعجب منه أهل السماوات والأرض، وحقق لي ما أتمنى إن كان فيه خير، واصرف عني ما يؤذيني، وارزقني راحةً لا تزول، وقلباً مطمئناً بك يا الله. 🤍

یا اللہ!
جو شخص یہ دعا پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر جائز خواہش پوری فرما، اس کی پریشانیاں دور فرما، رزق میں برکت دے، گناہوں کو معاف فرما، اور اسے دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

کبھی کبھی انسان کو صرف ایک دعا کی ضرورت ہوتی ہے…
اور اللہ کو صرف ایک “یا رب” کہنے کی۔ 🥺🤍

اگر آپ کے دل میں بھی کوئی دعا ہے تو کمنٹ میں صرف آمین 🤲 لکھ دیں۔

A True Muslim 🌙

21/08/2026

انسان کو اپنی زندگی آخرت کے تناظر میں گزارنی چاہئے اکثر لوگ دوران حاجت اپنے کپڑوں کو ناپاکی سے نہیں بچاتے اور اس بات کو بظاہر معمولی سمجھتے ہیں کچھ ماڈرن ازم کے چکر میں اس بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے لیکن اس کی سزا بہت بڑی ہے

18/08/2026

الذين صلّوا وسجدوا هم أغنى الناس عند الله، تبارك الله. صباح الخير لجميع المسلمين في أنحاء العالم

a very great lecture for everyone Muslim
17/08/2026

a very great lecture for everyone Muslim

دنیا کا اصل طاقتور انسان وہ ہے جو اللہ کو سجدہ کرے سبحان اللّٰہ اللہ تعالی ہم سب کو سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے خاص ال...
17/08/2026

دنیا کا اصل طاقتور انسان وہ ہے جو اللہ کو سجدہ کرے سبحان اللّٰہ

اللہ تعالی ہم سب کو سجدہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے خاص اللہ کی رضا کے لیے امین یا رب العالمین

اللهم امين يارب العالمين اجمعين 🤲🏾

#𝑺𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉𝒘𝒂𝒃𝒊𝒉𝒂𝒎𝒅𝒊𝒉𝒊

Address

Nearby
Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A True Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share