10/04/2022
اسلام آباد : صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف صاحب کی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد
• میاں محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کا عدم اعتماد کی تحریک ودیگر امور میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
• میاں محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔