Live Madina

Live Madina DailyLive from MASJID AL NABAWIﷺ
آپکے ﷺ قدموں میں پڑے ہیں ، میرے جیسے تو بڑے ہیں ،
کوئی آپ ﷺ سا نہیں بے شک وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَکْ

الصلا ۃ والسلام و علیک یا سیدی یارسول اللہﷺ
02/05/2026

الصلا ۃ والسلام و علیک یا سیدی یارسول اللہﷺ

یااللہ یارسول اللہﷺیہ سب آپ کے سپردسیدہ کائنات سیدہ فاطمتہ الزاہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ سے انشاءاللہ ہمیشہ کیلئے ...
22/04/2026

یااللہ یارسول اللہﷺیہ سب آپ کے سپردسیدہ کائنات سیدہ فاطمتہ الزاہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ سے انشاءاللہ ہمیشہ کیلئے آمین یارب العالمین یا رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یا اللہ پاک بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ہر چیز تجھی سے ہے یا اللہ تو ہی ہے جو بیماروں کو شفاء بخشتا ہے بے شک اللہ پاک تو ...
01/04/2026

یا اللہ پاک بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ہر چیز تجھی سے ہے یا اللہ تو ہی ہے جو بیماروں کو شفاء بخشتا ہے بے شک اللہ پاک تو ہی سب کر سکتا بے شک تُو دِلوں کو محبت پیار خلوص کی طرف موڑنے والا ہے بے شک تو ہی سب کر سکتا ہے اسی لیئے میرے اللہ سوہنے اللہ تیری پاک اور سب سے بلند بارگاہ میں مئودبانہ گزارش ہے کہ گذشتہ گناہوں کی معافی کی طلب کے ساتھ تیری رحمت کےلیئے پُر امید ہوں میرے اللہ محمدﷺوآلِ محمدﷺ سلام اللہ علیہا علیہم السلام کے صدقے سے شفاءعطاء فرما میری امید کو یقین کو نا توڑیئے گا پلیز اللہ پاک بڑے مان سے تیری بارگاہ میں عرض کی ہے بے شک ہمیشہ کی طرح اے اللہ تو میری لاج رکھے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ آمین یا رب العالمین یا رحمتہ اللعالمین 😭😓🥺🙏۔

01/04/2026

یا اللہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام معاملے آپﷺکے سپرد کیئے ہیں سیدہ فاطمتہ الزہرہ پاک سلام اللہ علیہا کا صدقہ 🙏🥹🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🙏💚❤️

31/03/2026

یارسولﷺاللہ کرم لاج رکھیئے گا خدارا🙏
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️💚

یااللہ یارسول اللہﷺ بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ لاج رکھیئے گا خدارا🙏😭😓۔آمین بجاہ النبی الکریمﷺ۔
30/03/2026

یااللہ یارسول اللہﷺ بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ لاج رکھیئے گا خدارا🙏😭😓۔آمین بجاہ النبی الکریمﷺ۔

یااللہ یارسول اللہﷺ بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ لاج رکھیئے گا خدارا🙏😭😓۔آمین بجاہ النبی الکریمﷺ
05/12/2025

یااللہ یارسول اللہﷺ بی بی سیدہ فاطمتہ الزہرہ پاک سلام اللہ علیھا کا صدقہ لاج رکھیئے گا خدارا🙏😭😓۔آمین بجاہ النبی الکریمﷺ

11/11/2025

مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کی بہت نایاب ویڈیوز محبت سے شیئر کرتے جائیں۔

Address

Madinah Munawwra
Medina
42225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share