Voice of Islam

Voice of Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Islam, Religious Center, Mecca.

26/12/2025
شام کے صوبے حمص میں ایک علوی اکثریتی علاقے کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں ب...
26/12/2025

شام کے صوبے حمص میں ایک علوی اکثریتی علاقے کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق دھماکا نماز کے دوران پیش آیا جس سے مسجد اور اطراف کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

شامی سرکاری میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے واقعے کے فوراً بعد مسجد اور اس کے گردونواح کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور اس کے محرکات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا خودکش حملہ آور کی کارروائی یا مسجد میں پہلے سے نصب کیے گئے دھماکہ خیز مواد کے باعث ہو سکتا ہے، تاہم حتمی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کی جائے گی۔

تاحال کسی بھی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، جبکہ سکیورٹی ادارے مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
29/05/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

وہی ہےجس نے مومنوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان پر مزید ایمان کا اضافہ ہو، اور آسمانوں اور زمین کےسارے...
20/05/2025

وہی ہےجس نے مومنوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان پر مزید ایمان کا اضافہ ہو، اور آسمانوں اور زمین کےسارےلشکر اللہ ہی کےلئےہیں،اور اللہ خوب جاننےوالا،بڑی حکمت والا ہے۔

(سورۃ الْفَتْح،48:4)

کروڑوں درود و سلام محمد و آلِ محمد کی ذات پہ.

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤

20/05/2025

سورہ مُلک

Address

Mecca
24353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share