Sher khan Makkah

Sher khan Makkah ye page Makkah K bary me he as me hum Masjid haram K pictures or videos Shair Karte he

Sahaba r. a k ghustakho se atihad na Manzo na manzoor
14/02/2024

Sahaba r. a k ghustakho se atihad na Manzo na manzoor

02/02/2024 jumma Mubarak masjid e haram new
03/02/2024

02/02/2024 jumma Mubarak masjid e haram new

02/02/2024
  31/01 /2024
01/02/2024

31/01 /2024

01/02/2024

‏لاکھ سجدے کرے زم زم سے نہائے غلاف کعبہ اوڑھ لے❗
صدیقؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ مُعاویہؓ امی عائشہؓ کا دشمن کبھی مؤمن ہو ہی نہیں سکتا✨💯

جزوی حل اور حقیقی حل:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:( لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيبًا وَسَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوكَ وَلَٰكِن بَعُ...
31/01/2024

جزوی حل اور حقیقی حل:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
( لَوْ كَانَ عَرَضًا قَرِيبًا وَسَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوكَ وَلَٰكِن بَعُدَتْ عَلَيْهِمُ الشُّقَّةُ )
"اگر یہ آسانی سے حاصل ہونے والا مال اور مختصر سفر ہوتا تو یہ(منافقین ) ضرور تمہارے پیچھے چلتے مگر یہ طویل سفر ان پر بھاری ہے"
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو مسائل کا جزوی اور فوری حل تلاش کرتے ہیں صحیح اور حقیقی حل کو مشکل اور دور سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں.
اس کے بعد اللہ فرماتا ہے کہ جو حقیقی حل کو چھوڑ کر جزوی اور وقتی حل نکالنے کی کوشش کرتے ہیں وہ ہلاک ہوجاتے ہیں

( وَسَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَوِ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجْنَا مَعَكُمْ يُهْلِكُونَ أَنفُسَهُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ )
"یہ عنقریب قسم کھائیں گے کہ اگر ہم میں استطاعت ہوتی تو ہم تمہارے ساتھ نکلتے، یہ خود کو ہلاکت میں ڈال رہے ہیں، اللہ جانتا ہے یہ لوگ جھوٹے ہیں"
جو بنیادی اور حقیقی حل سے نظریں چرا کر جزوی اور وقتی حل میں مشغول ہوتے ہیں وہ خود کو ہلاک کرتے ہیں، اللہ کے احکامات میں سے آسان پر عمل کرنا اور مشکل کو چھوڑ دینا اللہ کو قبول نہیں.
ایسے لوگوں کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ منافق کہتاہے، اس لیے مہنگائی، بے روزگاری، بد امنی........ سب کا ایک ہی حقیقی اور شرعی حل ہے وہ خلافت کا قیام اس کے علاوہ کوئی حل نہیں باقی سب جزوی عارضی اور وقتی پیوند کاری ہیں.

30/01/2024

راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے اے میرے اللہ اس رات اور اس دن ہم سب پر رحم فرمانا آمین 🤲

Bacha khani pakar da Bacha khani
29/01/2024

Bacha khani pakar da Bacha khani

26/01/2024 jumma Mubarak masjid e haram
26/01/2024

26/01/2024 jumma Mubarak masjid e haram

23/01/2024

سخت سردی اور شدید دھند میں سرزمین فلسطین پر کھلے آسمان تلے جہاد کرنے والے حماس مجاھدین کو اللّہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے
🤲

22/01/2024

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣

Address

مكة, السعودية
Mecca
24231

Telephone

+966599384674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher khan Makkah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share