اِسلام

اِسلام Islam

.Day and night view of Royal clock Tower ❤️
06/03/2026

.
Day and night view of Royal clock Tower ❤️

آمین
05/03/2026

آمین

رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۠ (41)اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں...
05/03/2026

رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۠ (41)
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہوگا

16/02/2026
خودکُشی شیوہ تمھارا، وہ غیور و خود دارتم اخوّت سے گُریزاں، وہ اخوّت پہ نثارتم ہو گُفتار سراپا، وہ سراپا کردارتم ترستے ہو...
16/02/2026

خودکُشی شیوہ تمھارا، وہ غیور و خود دار
تم اخوّت سے گُریزاں، وہ اخوّت پہ نثار
تم ہو گُفتار سراپا، وہ سراپا کردار
تم ترستے ہو کلی کو، وہ گُلستاں بہ کنار
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت اُن کی
نقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت اُن کی

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اِسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share