24/7 Quran

24/7 Quran According to Islamic tradition, the Qur'an was first compiled into a book format by Zayd ibn Thabit and other scribes under the first caliph — Abu Bakr Siddiq

15/04/2025

*════ ⋆ القرآن پارہ نمبر*
➋➋⋆ ════ *

*✿❀ سورة السباء* کل آیات *چون* ❹❺❀✿

✧・゚: *✧・゚:بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ *:・゚✧*:・゚✧

*════ ⋆ سورة السباء ، آج کی آیات 6 تا 10 ⋆ ════*

*════ ⋆ سورة السباء آیت نمبر 6 ⋆ ════*
اور ( اے پیغمبر ! ) جن لوگوں کو علم عطا ہوا ہے ، وہ خوب سمجھتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی طرف سے جو کچھ نازل کیا گیا ہے ، وہ حق ہے ، اور اس ( اللہ ) کا راستہ دکھاتا ہے جو اقتدار کا مالک بھی ہے ، ہر تعریف کا مستحق بھی ۔۝

*════ ⋆ سورة السباء آیت نمبر 7 ⋆ ════*
اور یہ کافر لوگ ( ایک دوسرے سے ) کہنے لگے : کیا ہم تمہیں ایک ایسے شخص کا پتہ بتائیں جو تمہیں یہ خبر دیتا ہے کہ جب تم ( مر کر ) بالکل ریزہ ریزہ ہوچکو گے اس وقت تم ایک نئے جنم میں آؤ گے ؟۝

*════ ⋆ سورة السباء آیت نمبر 8 ⋆ ════*
پتہ نہیں اس شخص نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے ، یا اسے کسی طرح کا جنون لاحق ہے ؟ نہیں ! بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ خود عذاب میں اور پرلے درجے کی گمراہی میں مبتلا ہیں ۔۝

*════ ⋆ سورة السباء آیت نمبر 9 ⋆ ════*
بھلا کیا ان لوگوں نے اس آسمان و زمین کو نہیں دیکھا جو ان کے آگے بھی موجود ہیں ، اور ان کے پیچھے بھی ۔ اگر ہم چاہیں تو ان کو زمین میں دھنسا دیں ، یا آسمان کے کچھ ٹکڑے ان پر گرا دیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس میں ہر اس بندے کے لیے ایک نشانی ہے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہو ۔۝

*════ ⋆ سورة السباء آیت نمبر 10 ⋆ ════*
اور واقعہ یہ ہے کہ ہم نے داؤد کو اپنے پاس سے فضل عطا کیا تھا ۔ اے پہاڑو ! تم بھی تسبیح میں ان کے ساتھ ہم آواز بن جاؤ ، اور اے پرندوں ! تم بھی ۔ اور ہم نے ان کے لیے لوہے کو نرم کر دیا تھا ۔۝

*اے اللہ سبحانہ و تعالٰی* ھمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما۔ حقوق اللہ، حقوق العباد، عبادات و معاملات میں ہم سے جوغلطی، کوتاہی اور غفلت ہو گئی ہے اسے معاف فرما اور ہماری مشکلات کو آسان فرما۔ آمین آمین۔ آمین یا رب العلمین۔

*آمین یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم*

*نوٹ: برائے کرم صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کیا کریں جو بھی پڑھے گا آپ کو بھی ہمیشہ ثواب ملتا رہے گا۔ جزاک اللہ۔*

***✿❀ *آج کی حدیث مبارکہ ❀✿****◦◦,`°.✽✦✽. *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* .✽✦✽.°`,◦◦  ✯¸.•´*¨`*•✿ شروع کرتا ہوں...
14/04/2025

***✿❀ *آج کی حدیث مبارکہ ❀✿****

◦◦,`°.✽✦✽. *بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ* .✽✦✽.°`,◦◦

✯¸.•´*¨`*•✿ شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت
رحم والا ہے ✿•*`¨*`•.¸✯

Today's Noble Hadith
15 Shawal, 1446 AH
Monday, April 14, 2025




*نوٹ: برائے کرم صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کیا کریں جو بھی پڑھے گا آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا۔۔ جزاک اللہ۔۔*

26/03/2024
18/03/2024

*════ ⋆ القرآن پارہ نمبر ❸❶⋆ ════ *

*✿❀ سورة ابراہیم*
کل آیات *باون* ❷❺ ❀✿

✧・゚: *✧・゚:بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ *:・゚✧*:・゚✧

*════ ⋆ سورة ابراہیم، آج کی آیات 16 تا 20 ⋆ ════*

*════ ⋆ سورة ابراہیم آیت نمبر 16 ⋆ ════*
اس کے آگے جہنم ہے ، اور ( وہاں ) اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ،۝

*════ ⋆ سورة ابراہیم آیت نمبر 17 ⋆ ════*
وہ اسے گھونٹ گھونٹ کر کے پیے گا ، اور اسے ایسا محسوس ہوگا کہ وہ اسے حلق سے اتار نہیں سکے گا ۔ موت اس پر ہر طرف سے آرہی ہوگی ، مگر وہ مرے گا نہیں ، اور اس کے آگے ( ہمیشہ ) ایک اور سخت عذاب موجود ہوگا ۔۝

*════ ⋆ سورة ابراہیم آیت نمبر 18 ⋆ ════*
جن لوگوں نے اپنے رب کے ساتھ کفر کی روش اختیار کی ہے ، ان کی حالت یہ ہے کہ ان کے اعمال اس راکھ کی طرح ہیں جسے آندھی طوفان والے دن میں ہوا تیزی سے اڑا لے جائے ۔ انہوں نے جو کچھ کمائی کی ہوگی ، اس میں سے کچھ ان کے ہاتھ نہیں آئے گا ۔ یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے ۔۝

*════ ⋆ سورة ابراہیم آیت نمبر 19 ⋆ ════*
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے ۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے ، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے ۔۝

*════ ⋆ سورة ابراہیم آیت نمبر 20 ⋆ ════*
اور یہ بات اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ہے ۔۝

*اے اللہ سبحانہ و تعالٰی* ھمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما۔ حقوق اللہ، حقوق العباد، عبادات و معاملات میں ہم سے جوغلطی، کوتاہی اور غفلت ہو گئی ہے اسے معاف فرما اور ہماری مشکلات کو آسان فرما۔ آمین آمین۔ آمین یا رب العلمین۔

*آمین یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم*

*نوٹ: برائے کرم صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کیا کریں جو بھی پڑھے گا آپ کو بھی ہمیشہ ثواب ملتا رہے گا۔ جزاک اللہ۔*

14/03/2024
Quranic Dua for Ramadan Day 4
14/03/2024

Quranic Dua for Ramadan Day 4

Dua for barkat
14/03/2024

Dua for barkat

Quranic Dua for Ramadan Day 3
14/03/2024

Quranic Dua for Ramadan Day 3

13/03/2024

Address

Makkah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24/7 Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share