Suno Quran سُنو قرآن

Suno Quran  سُنو قرآن Islam is a religion of peace, promote love, kindness and respect to all creations.

12/05/2026

Kya Allah kisi par zulm karta hai? Surah Aal-e-Imran Ayah 182

12/05/2026

Allah sab sun raha hai | Surah Aal-e-Imran Ayah 181

بهترین خوابرسول السلم نے فرمایا: جس شخص نے خواب میں مجھے دیکھا وہ عنقریب بیداری میں بھی مجھے دیکھ لے گا یا فرمایا) گویا ...
18/04/2026

بهترین خواب

رسول السلم نے فرمایا: جس شخص نے خواب میں مجھے دیکھا وہ عنقریب بیداری میں بھی مجھے دیکھ لے گا یا فرمایا) گویا اس نے مجھ کو بیداری کے عالم میں دیکھا، شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔ رواه البخاری: 6993]

بهترین گنہگاراور یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر کبھی کوئی بے حیائی کا کام کر بھی بیٹھتے ہیں یا کسی اور طرح اپنی جان پر ظلم کر گذرت...
17/04/2026

بهترین گنہگار

اور یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر کبھی کوئی بے حیائی کا کام کر بھی بیٹھتے ہیں یا کسی اور طرح اپنی جان پر ظلم کر گذرتے ہیں تو فور اللہ کو یاد کرتے ہیں کہ اور اس کے نتیجے میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، اور اللہ کے سوا ہے بھی کون جو گناہوں کی معافی دے ؟ اور یہ اپنے کیے پر جانتے بوجھتے اصرار نہیں کرتے۔ سوره آل عمران:3 ، آیت : 135]

Address

Makkah
24211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Quran سُنو قرآن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share