Islam : A True Religion

Islam : A True Religion Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam : A True Religion, Jubail.

وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ ۖ لَّآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلرَّحْمَـٰنُ ٱلرَّحِيمُ
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

25/10/2025

ہم نہ بریلوی ہیں نہ دیوبندی نہ وہابی ہمارا کوئی فرقہ نہیں ❌️❌️❌️
ہم تو مسلم ہیں الحمدللہ رب العالمین 💚❤️🖤

22/10/2025

گالی نہیں نکال سکتا فیملی دیکھتی ہے ورنہ ایک کر دوں اس کی

21/10/2025

کھوتائے وقت کی کرامت 🤷‍♂️
دین کن جاہلوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے 🤦‍♂️

09/09/2025

کھوتائے وقت اپنے مشکل کشاہ بلٹ پروف پنجرے میں 😂🤣 خود پنجرے میں اور لوگوں کو بزرگ بابوں داتا اور غوث کے پیچھے فٹے منہ 🖐

04/09/2025

جو گیا ہے اسے پتا ہی نہیں ۔ سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے پاس اس جھوٹے جاہل پیر سے کیوں نہیں جایا جاتا 😂😂🤣🤣

لوگوں کو بچانے والوں کو لوگ بچا رہے ہیں 😂 سارے مشکل کشاوں کو مشکل کشاہ کی ضرورت پے 😁
04/09/2025

لوگوں کو بچانے والوں کو لوگ بچا رہے ہیں 😂 سارے مشکل کشاوں کو مشکل کشاہ کی ضرورت پے 😁

فلسطین ⛔️ ایران ⚠️ اور اب پاکستانفرقہ پرستوں قبر پرستوں کے سارے بزرگ سارے بابے سارے غوث سارے ولی سارے مشکل کشاہ حاجت روا...
29/08/2025

فلسطین ⛔️ ایران ⚠️ اور اب پاکستان

فرقہ پرستوں قبر پرستوں کے سارے بزرگ سارے بابے سارے غوث سارے ولی سارے مشکل کشاہ حاجت روا سب کے سب فیل 😆 سب مرے کے مرے رہ گئے 🤔 یہ لوگ اپنا پیشاب نہیں روک سکتے انہوں نے سیلاب خاک روکنا ہے 😁
اخے قبر میں جا کر بزرگوں کی طاقت زیادہ ہو جاتی ہے 😂 قبر میں جا کے زیادہ مدد کرتے ہیں 🤣 او لکھ دی لعنت تواڈے ایسے عقیدے پر 🖐

اگر ایسا ہے تو خبیثو کوئی ایک ہی قبر سے نکال کر لے آو 🤷‍♂️ وہ عبداللہ شاہ غازی سے کہو سمندر روک کے بیٹھا ہے تو لیکن ایک جھوٹا سا سیلاب نہیں رکتا تیرے سے 🧐 غوث سے بولو بھائی کشتیاں نکالتے رہے ہو ڈوبی ہوئی آج تم سے ایک بندہ بھی نکالا نہیں جا رہا 🤔 علی ہجویری صاحب سے کہو بمب پکرتے پھرتے ہو لالا تم سے ایک سیلاب نہیں سنبھالا گیا 😬

سب بکواس سب کی سب جھوٹی منگھڑت کہانیاں ہیں جو فرقہ پرستوں نے اپنے دھندے چلانے کے لیئے بنائی ہیں کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر کر سکتا ہوتا تو کر کے دیکھاتا بریلویوں سے برا جاہل کوئی نہیں ان خبیثوں نے لاکھوں کے ایمان کا بیڑا غرق کیا ہے اللہ رب العالمین ان کو ہدایت عطا کرے اور اگر ان کے حق میں ہدایت نہیں تو اللہ انہیں زلیل و رسوا کرے آمین یارب العالمین

25/08/2025

اللہ عزوجل کی لعنت ان لوگوں پر جنہوں نے دین میں بدعات داخل کیں

14/08/2025

بابے تے شئہ ای کوئی نئیں 💪

12/08/2025

آئے او ناں دار تھلے چوٹھیو 😂🤣

06/08/2025

میرے آقا ﷺ میرے پیر ﷺ میرے نبی ﷺ سا تے ہے ای کوئی نہیں
فرقے باز مولوی بابے بزرگ غوث مشکل کشاہ تے شے ای کوئی نہیں

Address

Jubail

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam : A True Religion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share