22/02/2025
کویت کا سب سے امیر ترین آدمی ناصرالخلکی یہ تمام خزانے سونے کے جہاز سونے کی کاریں تمام نعمتیں چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملا اپنے ساتھ ایک کیل بھی نہ لے جاسکا
سب کچھ یہی پر پڑا ھوا ھے انسان کو پتہ ھے سب کچھ یہی رہ جائے گا پھر بھی انسان کی حوس پوری نھیں ھوتی
( انسان بڑے خسارے میں ھے )۔ والعصر ان الاانسان لفی خسرs